Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کراچی کے مسائل کے حل کیلئے بلاول کو ووٹ دو تیر کو ووٹ دو #کراچی_ہم_سب_کا #KarachiForEveryone
173,416 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
30 Kommentare

سعید غنی صاحب میں نے کراچی کے علاوہ اندرون سندھ بھی دیکھا ہے اور دیکھ کر بہت دکھ ہوا کہ اپ لوگ کئ عشروں سے سندھ پر حکومت کررہے ہیں مگر صوبے اور عوام کی حالت انتہائ ناگفتہ بہہ ہے۔ خدا کیلۓ لوگوں کی حالت پر رحم کرے۔

پچھلے 50 سالوں میں کراچی کا کیا اکھاڑ لیا جو اب اکھاڑ لو گے؟ کراچی تم چوروں کیلیے سونے کا انڈہ دینے والی مرغی ہی گاوں سے آو چوری کرو ڈالے ڈالو ووٹ لو اور بھاگ جاو

منشیات فروش منسٹر بنادیا گیا۔

یہ رہا ترقی کرتا ہوا سندھ 👇👇🙏

Vote for #PTI #imrankhanPTI

15سالوں سے بلاول کی حکومت ہے کراچی کو برباد کردیا اب اور کتنا برباد کروگے؟

😂🤣 جناب کیسے کر لیتے ہو یہ سب ڈرامے لوگ یہاں ابھی زندہ ہیں اور اللّه نے آنکھے بھی دی ہے جس سے سب کچھ الحمداللہ دکھتا بھی ہے

منافقو اصل سندھ دکھاؤ لوگوں کو 👇

ایک بنگلہ دیش بناو

ٹھیک ہے سمجھیں ہوگیا۔ بس یہ بتا دیں بلاول سائیں کو ووٹ کب دینا ہے؟ کیونکہ آپ لوگ الیکشن سے ایسے بھاگ رہے ہیں جیسے الیکشن نا ہوۓ کوئ بھوت آسیب ہوگیا۔

کونسا الیکشن؟ نام نہاد جمہوری مداری گر پیپلزپارٹی @BBhuttoZardari @AAliZardari @MazharAbbasGEO @HamidMirPAK @NaeemRehmanEngr

Ye wala confidence maangta hai main .....14 saal ki hakumat main Moham jo Daro bana dia karachi ko aur ab bhi expectations ka level ab bhi high hai...

کرپشن کا بادشاہ

بلے پر مہر لگا کر کراچی کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں!

اور ننگے سر ننگے پاؤں بلاول کے ساتھ گندے کپڑوں میں تصویریں کھنچواؤ 🖐🏿🖐🏿🖐🏿

سینیٹر صاحب نعیم الرحمان آ رہا ہے کراچی والوں کے زخم پر مرحم رکھنے اور تم سب کے کرپشن کے دروازہ بند کرنے۔ اب کراچی والے لسانیت اور تعصب کو ووٹ نہیں دیں گئے۔ ووٹ صرف ترازو کو۔۔۔۔

ان بے غیرتوں کی تین نسلوں سے سندھ پر قابض ہیں مگر سندھ کی عوام کے حالات نہیں بدلے پر ان چوروں اور ڈاکوؤں کے محلات اونچے سے اونچے ہوتے گئے

بلاول بھوکا ۔۔۔مریم پیاسی ۔۔ ایک سو چھیاسی ۔۔۔ایک سو چھیاسی

بلاول کو ووٹ کی بجائے وہ چیز دو جس کی اسے ضرورت ہے

دیکھ لو سندھ کا واسیو۔ کتنی جلدی(15سال بعد) خیال آیا آپکی حکومت کو، ایسے ہمدرد کہاں سے ڈھونڈو گے۔ جئے بھٹو

تمہارے تو اپنے گھر والے زرداری کے اس لونڈے کو ووٹ نہیں دینگے!

بیغیرت ہونگے ہی عوام جو تم بیغیرتوں کو ووٹ دیں گے

بلاول کو عوام اب جوتے دے گی۔ نکلے تو صحیح عوام میں زرداری نے بیڑہ غرق کر دیا ہے کراچی کا

اب بھی حالات بلاول بدلے گا ایسا کردو اپنا نعرہ بدلو #ایک_بہادر_عمران_خان

O bagherton, 2010 tak karachi main Achee Behtreen Green Busses chal rahee theen.. phir woh BHUTOO ka Bhoot zinda ho gaya karachi main. Sharam bhee naheen ateee in baherton ko

بغیرت انسان شرم آنی چاہیے پچھلے پندرہ سال میں سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے اور پھر بھی ب**** کر رہے ہو کہ بلاول کو ووٹ دیں لعنت ہے تمہارے اوپر

ابھی بھی ووٹ تیر کو ہی دینا ہے؟ پچھلے 15 سالوں سے کیا کررہے ہیں؟ جو مسائل حل نہیں ہوئے؟ اب یہ منجن نہیں بکے گا انشاءاللہ کراچی کا میئر #pti کا دیرینہ مسائل کا حل صرف #عمران_خان #نکلو_کراچی_کے_خاطر #ووٹ_صرف_بلے_کا

جوتیاں نہ مارے بلاول کو کھوتا جیاء👠👠👠👠👠👠

Ma batoor Pakistan pori peoples party per lanat bejhta hu our thokta hu bilawal per

😅
