Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کراچی :یہ کون بدمعاش لوگ ھیں؟
14,522 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

بلوچستان کے سردران بلوچستان سے پیسے لوٹ کر کراچی میں آکر دھونس جما تے ہیں یہ ایک واقعہ نہیں ڈیفنس کلفٹن میں ایسے کئے واقعات ہوتے ہیں روز کی بنیاد پر

💯 Trump, the backbone of America. 💪 Getting this country back in shape. ⚡ Shirts that hit like lightning:

سندھ سرکار؟ جب مقبوضہ کشمیر میں انڈین آرمی کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تو پورے بھارت نے ایک ہو کر کشمیریوں کا بائیکاٹ کیا، ان سے نفرت کی نتیجتاً کشمیری بیک فٹ پر چلے گئے. بلوچ دہشتگردوں کے خلاف پورے پاکستان کو یکجہتی دکھانی چاہیے اور ان کو fix کرنا چاہیے. بلوچ دہشت گردی#نامنظور

karachi main chutye banday hain, Punjab main aesay koi badmashi kar kay dikhaye zara.

یہ کام ڈوگر ساركی لوگو کا ساتھ کرتے ہیں

غیر مقامی افراد

یہ مری بدمعاش ہیں

سندھی و ڈیرے یا پھر افغان اسمگلر

یہ سہراب گوٹھ کہ اسمگلروں اور ڈرگ ڈیلروں کی ناجائز اولادیں ہیں جن کو Rangers کی سرپرستی اور معاونت حاصل ہے۔

یہ بدمعاشی ڈیرہ غازی خان میں بھی ہوا کرتی تھی پھر مقامی سرداروں کے تعاون سے نہ تو ان کو کوئی ہوٹل رہائش دیتا ہے نہ مقامی افراد مہمانداری کرتے ہیں ان کی بدمعاشی کو دیکھتے ہو ڈی جی ڈولپ اتھارٹیز نے ان کی زمینوں کی لیزیں تک کینسل کر دی ملتان کے علاوہ ان کو علاقہ میں جگہ نہیں ملتی

تفصیلی جانکاری کے لئے @FaizullahSwati کی وال وزٹ کریں
Benzer Videolar
یہ کون بدمعاش ھیں جو پولیس والے کو اس بے دردی سے مار رھے ھیں؟
صحرانورد
12,443 görüntüleme • 1 yıl önce
