正在加载视频...
视频加载失败
کریم آباد انڈر پاس پر چار ارب روپے لگے ھیں؟
60,230 次观看 • 4 个月前 •via X (Twitter)
27 条评论

کراچی میں حالات اس سے زیادہ خراب ہیں۔ پیپلزپارٹی کا پہلے ریٹ تھا 75 اور 25 ۔ اب 95 اور 5 کا ریٹ ہے ۔ یعنی 5 روپے لگاو 95 جیب میں

نہ عامر نہ پلاستر جہاں بندہ کھڑا ہے وہاں جو نالی نظر آرہی کچرے سے بھری اس کو پلاستر نہیں کیا گیا ایسا ٹیڑھا میڑھا چھوڑ دیا

یار انڈرپاس کے اندر لائٹس کیلئے اوپن وائرنگ پھر مین لائن کی لٹکتی کیبلز۔ کتنی جلدی کام مکایا گیا ہے۔

#PPPChorHai یہ ابھی تین سال بعد کھلا ہے وہ بھی incomplete انڈر پاس کی اوہر کی سڑکیں بنانے کا کوئی ارادہ بجی نہیں لگ رہا #PPPChorHai

At one time Only one vehicle can pass from the Karimabad underpass. In case of break down of vehicle inside, the results can be anticipated.

میئر صاحب کو ہم ایک عرصے سے یہی لکھتے آئے ہیں کہ آپ پلیز جس کو بھی کام دیتے ہیں اس پر کڑی نظر رکھیں یہ لوگ بدنامی کا باعث بن گئے ہیں اور بدنامی پارٹی کی ہوتی ہے کراچی کی اور سندھ کی ہوتی ہے جو کہ اچھی بات نہیں ہے

آپ نے “پاکستان نہ کھپے”،“پاکستان کھپے”،“مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈيسوں“ کے الفاظ سنے يڑھے ہيں ،سندھ کا بارڈر انڈيا سے لگتا ہے ، وفاق پنگا نہيں لے سکتا ، اقتدار نہ دو تو پيپلز پارٹی پاکستان نہ کھپے کی دھمکی ديتی ہے،يہ ايک بليک ميلر جمہوری اقدار سے عاری ، لوٹ مار کرنے والا ٹولہ ہے

مجھے حیرت ہے کہ یہ لوگ انڈینز کی کاپی کیوں کرتے ہے،،، بول رہا ہے،،، چار سو کروڑ ، چار سو کروڑ، کیا ہے یہ،،، سمپل سا بولو چار ارب، چار سو کروڑ کیا ہوتا ہے، انڈینز تو اسلیئے کروڑوں کو سو سو میں گنتے ہیں کیونکہ انڈیا میں ارب بولا ہی نہیں جاتا اور نا ہی انکو ارب کے بارے میں پتہ ہے۔

کراچی کا مسئلا ایک ہی ہے کے۔ 👇👇👇👇👇👇👇👇 #PPPChorHai @iDrAsim <daku hai @PPPDCSocialMedi < lantii haa

یہ تو ایسا لگ رہا ہے کہ کسی سندھی کے گھر کا بیڈ روم ہے۔

Pehly roty rahy ek line hy ek line hy tang hy underpass ab alag dramy roz roz k tanqeed kro but thora sa chashma utaar k

@murtazawahab1 یار تھوڑی سی بھی شرم نہیں آتی بھائی؟ پری اوپننگ انسپیکشن کرنے والے کے ہاتھ ہی کاٹ دو بھائی۰ اللہ کے خوف سے ڈرو یار ایک دن اسکے حضور بھی جانا ہے

کریم آباد سے ٹھیلے، پتھارے اور رکشہ اسٹینڈ کو ہٹا دیا جاتا تو 4 ارب روپے کے انڈر پاس کی ضرورت نہ پڑتی لیکن روزی کے لیئے کہیں کچھ لگانا پڑتا ھے،،،،

Karachi ko banne do. Punjab me apna metro ka hisab do Pehle.

PPP has done thier corruption so leave it now and move on.

کریم آباد انڈر پاس پر چار ارب لگے ہیں… اب بندہ وہاں سے گزرتا نہیں، investment visit پر جاتا ہے 😄

یہ موصوف بھی ملازم ہیں لیکن پگھار بڑھنے کی امید کم ہے ۔ مریم میڈم ان کی پگھار بڑھائیں بیچارے رو رو کے ہلکان ہورے ہیں ۔

نہں مریم کی بیٹی کا سسر فری بنا کر دیتا ہے پنجاب مہں

Please lodge your complaint if any at competent forum. Social media can add to your followers nothing else.

اسلام آباد والے میں مسلہ نکلا ہم کچھ بولے ایک دوسری جگہ کا بن گیا وہ بہت ہیں سر پے چھت ہیں کافی ہیں جھوٹا برا گھر جو ہیں یہ بنا ایک اچھی بات ہیں یہ چوتیا ہیں اس سے پوچھو اپنے دور میں ایک تو بتا

پیڈ ٹاوٹ ہو کسی حالت میں خوش. نہیں ہو. سکتے بغض سے بھرے پڑے ہو

کرپٹ گورنمنٹ سندھ 🖐️

@murtazawahab1

PPP ko dekh kr lgta hy jitna paisa ye choty projects may chori kr lety hain. Kash ye koi project hi na kry

@BakhtawarBZ @murtazawahab1 @geonews_urdu

PPP does this on purpose. They've been put there by design to keep Karachi severely underdeveloped. Their ancestors and they themselves will be rotting in hell.

Karimabad Underpass after completion needs urgent attention. Entrance from Gareebabad Rd near Usman Memorial Hospital is completely choked due to encroachments. Inside the underpass, road carpeting quality is extremely poor and lanes are dangerously narrow (especially for cars).
