Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

کس بےدردی سے کراچی اور سندھ کو لوٹا گیا۔ اور یہ سارا پیسہ دبئی گیا، وہاں جائدادیں بنائی گئیں۔ لیکن اب ان حرامخوروں کا مکمل احتساب ہو گا۔ کراچی اور سندھ ان کے تسلط سے آزاد ہوں گے۔ اب جو ان کے خلاف آوازیں بلند ہو رہی ہیں یہ...

10,290 views • 2 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

کراچی میں مزارِ قائد کے قریب باغِ جناح میں ایک عظیم عوامی اجتماع منعقد ہو رہا ہے، جس میں کے پی کے کے چیف منسٹر Sohail Afridi سمیت قیادت اور عوام بڑی تعداد میں شریک ہوں گے۔ میں کراچی کے عوام، اپنی جماعت اور ہر اُس پاکستانی سے اپیل کرتا ہوں جو مہنگائی، ناانصافی اور بے آئینی سے تنگ ہے اور رول آف لا، آئین کی بالادستی اور عوامی حقوق چاہتا ہے کہ وہ اس اجتماع میں بھرپور اور پُرامن شرکت کرے۔ یہ اجتماع ہماری اسٹریٹ موومنٹ کا اہم مرحلہ ہے جو ان شاء اللہ 8 فروری کو عروج پر پہنچے گی۔ یہ بیداری، شعور اور حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا دن ہے،قیدیوں، مظلوموں، لاپتا افراد اور بے گناہ قید عمران خان سے یکجہتی کا دن ہے۔ میں لاہور میں مصروفیت کے باعث شریک نہیں ہو سکوں گا، مگر آپ سب سے پُرزور گزارش ہے کہ باغِ جناح پہنچیں اور پاکستان، آنے والی نسلوں اور مظلوموں کے حق میں آواز بلند کریں۔ ان شاء اللہ یہ اجتماع تاریخ ساز ہوگااس اجتماع سے محبِ وطن خوش ہوں گے اور پاکستان کو لوٹنے والے پریشان

Senator Allama Raja Nasir

47,063 views • 7 months ago