#بااختیار_کراچی

کراچی : کے ڈی اے چورنگی پل چڑھائی پر پڑی چربی گرمی سے پڑے پڑے پگھل کر روڈ پر آئل بن گئی، انتظامیہ سے گزارش ہے خدارا فوری اسکا سَدباب کیجیئے اب تک لاتعداد بائک سوار یہاں پھسل چکے ہیں۔ ہمارا مقصد #بااختیار_کراچی بنانا اسلیئے ہے تاکہ یوسی لیول تک اختیارات منتقل ہوں بروقت کام ہوسکے۔
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ11,077 görüntüleme • 2 ay önce

کس بےدردی سے کراچی اور سندھ کو لوٹا گیا۔ اور یہ سارا پیسہ دبئی گیا، وہاں جائدادیں بنائی گئیں۔ لیکن اب ان حرامخوروں کا مکمل احتساب ہو گا۔ کراچی اور سندھ ان کے تسلط سے آزاد ہوں گے۔ اب جو ان کے خلاف آوازیں بلند ہو رہی ہیں یہ نقارخانے میں طوطی کی صدا ثابت ہوں گی۔ #بااختیار_کراچی
ٹوٹ بٹوٹ10,290 görüntüleme • 2 ay önce

پاکستان پیداگیر پارٹی نے کراچی کے ہل پارک تک کو نہیں چھوڑا۔ پہاڑ کاٹ کر وہاں پلاٹ نکال دئے۔ اسی لئے کراچی سول سوسائٹی کی جانب سے #بااختیار_کراچی کی تحریک چل رہی ہے۔ اپنے شہر کا دکھ اس شہر میں رہنے والوں کو ہی ہو گا۔ باہر سے آئے کسی پیداگیر بھولڑو کو نہیں۔
Current Issues Pk11,259 görüntüleme • 3 ay önce
Daha fazla içerik yok.
