Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

کس جرم میں مارا ہے یہ تو بتاؤ نماز پڑھنا جُرم اے؟؟؟؟ اللہ کے آگے سجدہ کرنا جرم اے؟؟؟؟ مسلمانو جواب دو!!! او ظالمو ۔۔جواب دیو!!! شہیداء کے ورثا اسپتال میں بھی ہاتھ میں پانی کی بوتلیں، اور دہائیاں 💔

25,434 görüntüleme • 6 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

بتاؤ! کس کا حکم ہے کہ تم ہمیں عذاب دو، جواب دو ہمارے ایک ایک زخم کا ہمیں حساب دو، جواب دو #گولی_کیوں_چلائی جب قوم انقلاب کی طرف گامزن ہوتی ہے تو اُس کے ادیب، شعرا اور موسیقار، بُلند افکار سے ایک سحر نو کا جادو بڑی خوبصورتی سے ہوا میں بکھیرتے ہیں جسکی خوشبو ہر دل میں اتر جاتی ہے۔ میں نے عمران خان کی تحریک میں یہ دیکھا کہ سب سے پہلے موسیقاروں نے گیت گائے، ادیبوں نے لکھنا شروع کیا، اور معروف مزاح نگاروں کی تخالیق سامنے آئی ہیں۔ فنون لطیفہ میں ایک نئی سیاسی جہد کی بنیاد پڑ گئی ہے۔ انور مقصود صاحب اپنے طنز اور مزاح سے پاکستان کے ظالمانہ غمگین ماحول میں تبسم بکھیرتے رہے ہیں، ان پر بھی جبر کیا گیا۔ اگر بس چلتا تو معین اختر کو قبر میں نوٹس دے دیا جاتا۔ انقلابی شاعر احمد فرحاد پر بھی ظلم و ستم ہوا، اور اب ابھرتے ہوئے شاعر افکار علوی سے بھی زباں بندی کے افیڈیوٹ پر دستخط لے لیئے گئے ہیں۔ مگرم اِس نوجوان کیا کہ دیا جو آگ لگ گئی؟ بتاؤ! کس کا حکم ہے کہ تم ہمیں عذاب دو، جواب دو ہمارے ایک ایک زخم کا ہمیں حساب دو، جواب دو جو لاپتہ کیے، جیتے ہیں یا مر گئے، کہاں کیئے، جواب دو بہت بڑی قطار ہے، پکار ہے، جواب دو جواب دو ہمارے دیس میں علوم دینے کے اصول کس نے طئے کیئے کہ اِس طرف تو اصلحہ اور اُس طرف کتاب دو، جواب دو حریف دیس کا غلام کون ہے نمک حرام کون ہے ہمار صبر ختم ہے مزید مت سراب دو، جواب دو ہمیں بھی ٹھن گئی تو پھر، ہماری چیخ دھاڑ بن گئی تو پھر سو بہتری اِس ہی میں ہے کہ تشنہ لب کو آب دو، جواب دو لہو لہو تو ہو چکے ہو، سرخ رو تو ہو مرو، سو لڑ پڑو حریف کو بھلے جو تم بصورتِ حباب دو، جواب دو (افکار علوی) 👇پوری نظم سنیں اور پھر زباں بندی کا حلف نامہ ملاختہ ہو۔ شرم و حیا سے عاری، حکومتِ جاری۔

Dr. Arif Alvi

183,721 görüntüleme • 1 yıl önce