正在加载视频...

视频加载失败

کسان کا انوکھا احتجاج گندم کی تیار فصل میں جانور چھوڑ دیئے..

30,518 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Naseem Tanoli 的头像
Naseem Tanoli1 年前

بالکل ویسے ہی جیسے 2018 میں سر سبز و شاداب اور لہلاتے پاکستان میں جنگلی سوروں کی حکومت بنا کر چھوڑ دی گئی تھی اودھم مچانے کے لیئے...

Aasif Khan 的头像
Aasif Khan1 年前

😂😂😂اس میں نقصان کس کا ہے ؟ مر جائیں گے لیکن عوام کو سستا آٹا نہیں دیں گے لعنتی سوچ

Z Iqbal 的头像
Z Iqbal1 年前

کسان کو اپنی پیداوار کا بہترین طریقہ سے فروخت اپنا سٹوریج نظام اور فلور ملز سے خود رابطے بڑھانے سے ممکن ہے ۔ ایجنسیوں نے زراعت کی بربادی مچا کر اسے فوجی فوڈ کمپنی کے زیر انتظام لا کر عوام کو نسل در نسل محکوم رکھنا ہے

Tariq Mehmood 的头像
Tariq Mehmood1 年前

پھدو کسان اپنا نقصان کر رھے ھیں گھٹیا سیاست کے لیئے

SAJID HUSSAIN 💖🌺 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰💖🌺 的头像
SAJID HUSSAIN 💖🌺 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰💖🌺1 年前

یہ کسان بھینس کتنے کی بیچے گا اور دودھ کس ریٹ پر بیچتا ہے ۔ یہ بھی بتا دیں اور تنخواہ دار لوگ کس طرح اپنی خون پسینے کی کمائی سے اپنے شیرخوار بچوں کو پلائیں گے یہ بتا دو فلاسفر صاحب دینا کے اعمال کا حساب آگے جا کر بھی ہونا ہے اگر ایمان ہے یقین ہے تو سب کے لیے بولو ورنہ چپ رہو

HUDI 的头像
HUDI1 年前

just published some posts in the new page in @CoinMarketCap Community 🤩🎉 🔥 Join HUDI on CMC 👇

ساجد بھٹی 的头像
ساجد بھٹی1 年前

اپنے منہ پر پیٹنے سے بہتر ھے حق کیلے لڑنا یہی اپنے اپنے علاقوں کے ترم خان زمیندار پٹھو بن جاتے ھیں جب سامنے ھمت والا نظر ا جاے

𝙊𝙫𝙚𝙧𝙨𝙚𝙖𝙨 ᑭᛕ 的头像
𝙊𝙫𝙚𝙧𝙨𝙚𝙖𝙨 ᑭᛕ1 年前

💔 خدا غارت کرے فوج کو شعیف خاندان کو

Qaisar Shariati 的头像
Qaisar Shariati1 年前

اس کو یقیناً تمہاری پوسٹس نے ذھنی مریض بنایا ھوگا یا پھر یہ لازمی یوتھیا ھوگا ۔

SAJID HUSSAIN 💖🌺 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰💖🌺 的头像
SAJID HUSSAIN 💖🌺 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰💖🌺1 年前

چارہ بیج لو نہ بیجو گندم چارے پر بھی اگربہت خرچاہوتاہےتو خالی چھوڑ دو بہت گھاس اُگ آئے گی بھینسوں کو چراتے رہنا مفت مشورہ دوسروں کو گمراہ مت کروکل قیامت کو ہر بات کا حساب ہونا ہے اپنی سوچ اپنے پاس رکھو اگر پھر بھی سمجھ نہیں آتی تو بھارت میں مسلمانوں کی حالت دیکھ کر عبرت پکڑ و

Abdul Karim 的头像
Abdul Karim1 年前

اگلی فصل کیلیئے کھاد بھی خریدنی نہیں پڑے گی اور دودھ بھی بہتر معیار کا ملے گا۔ کسان دودھ، دہی، مکھن اور گوشت کی قیمت میں گندم کی قیمت بھی شامل کر سکتے ہیں۔

相关视频