正在加载视频...

视频加载失败

کسی زمانے میں جگا ٹیکس ہوا کرتا تھا جگا تو مر گیا ٹیکس آج بھی دینا پڑ رہا ہے وہ دن دور نہیں جب ایر پورٹ پر اوورسیز پاکستانی کے کپڑے بھی اتروا کر شاپر پہنا کر جہاز میں بیٹھائیں گے -

93,678 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

F@isal 的头像
F@isal1 年前

میرے دوست کا پاکستانی پاسپورٹ رکھ لیا تھا 6 مہینے تک بیچارہ انکے ہاتھوں ذلیل ہوتا رہا 12 لاکھ دیکر پاسپورٹ واپس ملا لاہور ایئرپورٹ پر بیچارہ سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کنفیوژ ہوا ان کی لاٹری نکل ائ

⚒ عام آدمی ⚒ 的头像
⚒ عام آدمی ⚒1 年前

یہ فرعون کے اصل جانشین ہیں

Raving Ascetic باؤلا ملنگ 的头像
Raving Ascetic باؤلا ملنگ1 年前

حرامی فوج کو ڈنڈا دو باقی بیغیرت سدھر جائیں گیں۔ بنگالیوں نے فوجی خنزیروں کو ڈانگ دی تھی۔ پتلونیں اتار کر بھارت کی پناہ میں چلے گئے تھے۔ اتنے غدار ہے سارے وردی پوش

𝓛𝓸𝓷𝓮 𝓦𝓸𝓵𝓯 ® 的头像
𝓛𝓸𝓷𝓮 𝓦𝓸𝓵𝓯 ®1 年前

ویسے ہر نیا بندہ جو ملک سے باہر جاتا ہے اس سے سکیورٹی کے لوگ ایک ایک ہزار روپیہ بھی لیتے ہیں۔ بہت حرامی ہیں یہ ۔

⚒ عام آدمی ⚒ 的头像
⚒ عام آدمی ⚒1 年前

میرے سے مانگے تھے میں کہا ایک ویڈیو بنا لوں لے لو بھاگ گیا افسر

Raving Ascetic باؤلا ملنگ 的头像
Raving Ascetic باؤلا ملنگ1 年前

ان کتوں کو بھی انقلاب کا مزا چکھانا ہو گا۔ حرامی فوج نے پورا معاشرہ تباہی ک دیا ہے۔

Raving Ascetic باؤلا ملنگ 的头像
Raving Ascetic باؤلا ملنگ1 年前

پاکستان نہیں حرامستان ہے۔ یہ بچوں کو حرام کھلاتے ہے اور ہر پیڑھی پہلے سے زیادہ حرامی ہے۔

Imran khan @TeamiPians 的头像
Imran khan @TeamiPians1 年前

جنگل کا قانون سلطان راہی تو فوت ہو گیا لیکن عمران خان ابھی زندہ ہے انشاءاللہ جس دن وہ باہر ائے گا یہ ختم ہو جائے گا ۔

⚒ عام آدمی ⚒ 的头像
⚒ عام آدمی ⚒1 年前

ان کی مجال نہیں تھی خان صاحب کے دور میں ایک بار مجھ سے پنگا لیا تھا میں ایک دو لائن لکھی تھی شہباز گل کو ایک گھنٹے میں افسر کی دوڑیں لگ گئی تھی

Sheherzad 的头像
Sheherzad1 年前

What exactly is this tax for? And how much? Do share the details for the benefit of other overseas Pakistanis, so that they're aware of this extortion and how to handle it..

相关视频

کسی کو مار دینا، اٹھا لینا یا جبری طور پر لاپتہ کر دینا پاکستان میں نیو نارمل ہو جائے گا، اگر کل کو فوج ن لیگ کے سعد رفیق کو اٹھاتی ہے اور لاپتہ کر دیتی ہے تو انتظار پنجوتہ کو بھی تو اٹھایا گیا تھا عثمان ڈار بھی اٹھایا گیا تھا فرخ حبیب بھی اٹھایا گیا تھا، اگر کل کو حمزہ شہباز کو فوج جوتے مار کر اٹھا کر کچھ دنوں کے لیے غائب کر دیتی ہے تو بہت سارے لوگوں کو اٹھایا گیا تھا عمران خان کے بھانجے کو بھی اٹھایا گیا صداقت عباسی کو بھی اٹھایا گیا اور اگر کل کو مریم صفدر کی بہن کو اٹھا کر سڑک پر گھسیٹتے ہیں تو عمران خان کی بہنوں کو بھی سڑک پر گھسیٹا گیا تھا، اگر کل کو کوئی بلاول زرداری کو چپیٹریں مارتا ہے اور اس کے منہ پر کالا کپڑا ڈال کر گھسیٹ کے لیکر آتا ہے تو فواد چوہدری کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا، جب حکومتی لوگوں کے ساتھ کل کو یہ سب کچھ ہو گا تو عوام کے لیے یہ سب نارمل ہو جائے گا کہ خیر ہے یہ تو ہوتا رہتا ہے پاکستان میں! #KhanIllegallyJailed3Years #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

82,013 次观看 • 18 天前