Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کسی پر جوتا پھینکنا یا سیاہی پھینکنا اختلاف کرنے کا طریقہ نہیں ہے میں اسکی مزمت کرتا ہوں۔ عمران خان کا خواجہ آصف اور نواز شریف پر سیاہی اور جوتا پھینکنے پر ردعمل علیمہ آپا پر ہوئے حملے کو جسٹیفائی کرنے والے صحافیوں اور دانشوروں کے منہ پر یہ ماریں
85,748 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
0 Kommentare
Keine Kommentare verfügbar
Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt
