Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

کشمیر کی حکومت توڑی جی بی کی حکومت گرائی کراچی کا الیکشن چوری کیا سندھ ہاؤس میں منڈی لگائی کاشف عباسی نے مثالوں کے ساتھ پیپلز پارٹی کی جمہوریت کو تہس نہس کردیا ہے یہ اتنا پھیلاؤ جتنا پھیلاسکتے ہو

244,798 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

Fayyaz Hussain profil fotoğrafı
Fayyaz Hussain3 yıl önce

کاشف عباسی نے جو بھی کہا مطمعین بے غیرت کیسے مزے سے چائے/کافی پی رہا ہے؟

Ali khan profil fotoğrafı
Ali khan3 yıl önce

کائرہ کو اسکے بیٹے کی موت بھی نہیں بدل سکی

PTI overseas official profil fotoğrafı
PTI overseas official3 yıl önce

جب تک لوگوں میں اپنے حقوق کا شعور نہیں ا جاتا اور عوام آپنے بنیادی حقوق حاصل کرنے کے لیے تعداد میں کم از کم جب تک دس لاکھ لوگ سڑکوں پر نہیں نکلتے یہ نظام چلتا رہےگا جس دن لوگوں نے ڈر اتار کر خود کو آذاد سمجھا اور سڑکوں پر نکل آئے اس دن ملک کا نظام بدل جاے گا Pls follow us

M Bilal profil fotoğrafı
M Bilal3 yıl önce

اور حرام ہے اگر قائرہ کو شرم آئی ہو

Akmal Javed profil fotoğrafı
Akmal Javed3 yıl önce

بے غیرتوں کے سر پر کوٸی سینگ نہیں ہوتے کأٸرہ ایک چاپلوس ھے

Syed Zohaib A. Kazmi profil fotoğrafı
Syed Zohaib A. Kazmi3 yıl önce

خان صاحب کام چنگا کر گیا ہے۔۔ پورا سسٹم ننگا کر گیا ہے

I.E.P profil fotoğrafı
I.E.P3 yıl önce

Qamar zaman kanjar Ghdar beshram no body give him vote from his own village

Ehtisham Gilani profil fotoğrafı
Ehtisham Gilani3 yıl önce

Ic beghairat ko kya krnaa

804 profil fotoğrafı
8043 yıl önce

یہ سب جمہوریت کے ناجائز اولادیں ہیں جہاں انکا اپنا مفاد ہوتا ہے وہاں جمہوریت انکا سوتیلا باپ بن جاتی ہے جہاں نقصان کا اندیشہ ہو وہاں حقیقی باپ

Javid Iqbal (Ph.D) profil fotoğrafı
Javid Iqbal (Ph.D)3 yıl önce

Repeat telecast. Same characters 1971

Benzer Videolar

پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے بلاآخر یہ تسلیم کر ہی لیا کہ کچھ قوتیں صوبہ سندھ میں اختیارات اور وسائل اس بنیاد پر حاصل کرنا چاہتی ہیں یا انہیں اسلام آباد منتقل کرنا چاہتی ہیں کیونکہ سندھ حکومت نے صوبے کے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔ اس بحث سے قطع نظر کہ یہ قوت اسٹیبلشمنٹ ہے یا وفاقی حکومت، پیپلز پارٹی کی سرکار کے ہاتھوں ملک کے تجارتی مرکز کراچی کی تباہی روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ کیا پیپلز پارٹی کے قائدین اس خام خیالی میں ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ یا کوئی بھی محب وطن وفاقی حکومت کراچی کی اس بربادی پر خاموش تماشائی بنی رہے گی؟ طاقتور حلقوں میں کراچی کی انتظامی خود مختاری، شہر کو "انتظامی یونٹ" کا درجہ دینے یا پھر اسلام آباد سے کراچی کے معاملات کو چلانے جیسے اہم آپشنز زیر غور ہیں۔ اس تمام صورتحال میں پیپلز پارٹی کے رہنماوں کو سندھ میں اپنی حکومت کا خاتمہ صاف نظر آ رہا ہے اور وہ اب اسے وفاق اور صوبے کی لڑائی یا پھر لسانیت کا رنگ دینے کی ہر مذموم کوشش کرینگے۔ #Karachi #Pakistan #Sindh #Punjab #BalochistanHaiPakistan #KPK DG ISPR

Imran Hussain

13,417 görüntüleme • 8 ay önce