正在加载视频...
视频加载失败
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے، کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نظام نہیں چل سکتا
36,353 次观看 • 2 个月前 •via X (Twitter)
12 条评论

بہت زیادہ مس کرتے ہیں ہم اپنے لیڈر کو 🥺🥺

بےشک

Follow for Follow back

اس نے دین کا لبادہ اوڑ کے یہودیوں کی پالیسی چلاتا رہا یہ عوام اتنی بے وقوف نہیں ہے کہ اس جیسے مسخروں کی باتوں میں ائے جس کا اپنے اوپر بھی دین نافذ نہیں ہے وہ ملک میں دین کی بات کرے اور لوگوں کو بے وقوف بنائے یہودیوں کا ایجنڈا لے کر چلے

wow comparing Ali to this moron. What is wrong with you bro ?

اسی لئے تو یہ لنگڑا اب جیل میں ہے، ظلم اور تکبر کی وجہ سے

اسی وجہ سے اپنے وقت کا ظالم جابر فرعون ابلیس شخص آج قید میں ھے اور اسکی بہنیں پاکستان کی دشمنوں سے پاکستان کو فکس کرنے کا مطالبہ کرتی پھیر رہیں ہیں

Tab panjabi nahi the, ab hein or zulm ka nizam bhi chalaenge

Beshak

Afsos Pakistani justice ⚖️

حضرت علی نے یہ بھی نہیں کہا تھا کہ ایمپائر کی انگلی کا انتظار ہے۔ 😁

اسی لئے منحوس کانا یو گئا ہے
