Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

کل باجوڑ میں جلسے کے حوالے سے اہم پیغام-

71,049 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virkvor 2 Jahren

@BarristerGohar مروت صاحب امید نہیں تھی کہ آپ مبارک زیب خان کی حمایت نہیں کریں گے آج سے میں آپ کو دیا گیا عظیم لیڈر کا خطاب واپس لے رہا ہوں۔

Profilbild von Amna Khan
Amna Khanvor 2 Jahren

@BarristerGohar مروت صاحب آپ غلطی کررہے ہیں مبارک زیب کے خلاف جا کر آپ کو کچھ نہیں ملنا

Profilbild von CRYPTO ATLAS 🎴
CRYPTO ATLAS 🎴vor 2 Jahren

@BarristerGohar جب تک سچ میں عمران خان رہا نہیں ہوتا تب تک اپ لوگوں کی کسی بات پر یقین نہیں ہے سیدھی بات

Profilbild von Engr M Amir Kohee
Engr M Amir Koheevor 2 Jahren

@BarristerGohar میرے خیال میں ریحان زیب شہید کے بھائی کو میدان چھوڑ دینا چاہیے تھا

Profilbild von ATAULLAH
ATAULLAHvor 2 Jahren

@BarristerGohar کل انشاءاللہ اپ جو میٹنگ کر رہے ہو باجوڑ میں اس میں مبارک زیب کو بھی بٹھایا کرو کیونکہ اس کا بھائی ریحان زیب بھی شہد ہوا تھا اور یہ سیٹ مبارک زیب کا حق ہے اس لیے یہ سیٹ مبارک زیب کو دینا چاہیے

Profilbild von Rehan Ullah
Rehan Ullahvor 2 Jahren

@BarristerGohar

Profilbild von Mushtaq Ahmad
Mushtaq Ahmadvor 2 Jahren

@BarristerGohar مروت صاحب وہاں نہ جاتے تو اچھا ہوتا ہماری تمام ہمدردی مبارک زیب کیساتھ ہیں اور انشاءاللہ وہی جیتے گا

Profilbild von Maaz Khan
Maaz Khanvor 2 Jahren

@BarristerGohar شیرافضل مروت صاحب اگر باجوڑ کی عوام کی دل جیتنا چاہتےہو اور پہلےکیطرح پیار لوگوں کی لیناچاہتےہو تو شہید ریحانزیب کی گھر جاؤ اور ان کی فیملی کی کیساتھ تعزیت کروباقی اگر وہاں کی پی ٹی آئی کی کرپٹ عناصر کیلئے کمپین کیلئےآتی ہو تواس غلط فہمی میں نہ رہوکی باجوڑ کی عوام ان کو ووٹ دیںگے

Profilbild von Farman Wali khan🇵🇰۔
Farman Wali khan🇵🇰۔vor 2 Jahren

@BarristerGohar باجوڑ کی عوام نے فیصلہ کر چکا ہے اگر اپ تم نہیں اگر عمران خان بھی ا جائے نا تو شکست ان کا مقدر ہے جنہوں نے ریحان کو شہید کر دیا اپ کو بھی پتہ ہے اور سب کو پتہ ہے کہ گل ظفر اور گلداد 22 نمبر ادمی ہے

Ähnliche Videos