Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
آج دیر بالا میں ورکر کنونشن کے حوالے سے اہم پیغام۔
236,630 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

We are blocked by Police! Malakand Police and FC have surrounded the Tehreek-e-Insaf Workers' Convention at Sahababad since early morning. FC and Police have blocked all the internal roads of the district and imposed a complete ban on movement. All the workers of District Swat, District Malakand, are requested to join our convoy at Chakdara Interchange, whatever ride they get. And in any case, try to reach Chakdara Interchange by half past one. I ask the hosts of lower Dir and Dir Bala to do your best to make sure to reach your guests manage to reach through other routes. A peaceful convention will definitely happen. Insha'Allah.

پولیس آج ہمیں کنونشن میں پہنچنے سے روکنے کی پوری کوشش کر رہی ہے!

ایک ہی جیل= وہیں گرفتاری، وہیں عدالت، وہیں ضمانت، وہیں پھر سے گرفتاری، وہیں جوڈیشل،وہیں فرد جرم، وہیں ریمانڈ، وہیں تفتیش، وہیں stay, تو پھر مان لیجیئے کہ وہ قید میں نہیں بلکہ نظام قید میں ہے

انشاءاللہ شیر افضل مروت صاحب ہم بھی ا رہے ہیں شرکت کرنے انشاءاللہ یہ ورکر کنونشن ہو کے رہے گی

ہم بھی انشاءاللہ تقریبا ایک بجے تک دیر میں ہوں گے

آج اپر دیر میں منعقدہ پی ٹی آئی کنونشن میں شیر افضل مروت کے ساتھ باجوڑ سے یوتھ لیڈر ریحان زیب خان بھی شرکت کرینگی @TeamRZK_ #عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران_ہم_تمہارے #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام

ہم پہنچ چکے ہیں @sherafzalmarwat ہم آپ کے انتظار کر رہے ہیں

اللّٰہ تعالیٰ آپکو لمبی زندگی عطا فرمائے عمران خان کے بعد آپ ہم پٹھانوں کے لیڈر ہے باقی قوموں کا پتہ نہیں

Keep it 👏🏻
Benzer Videolar
پشاور: سٹریٹ مومنٹ کے حوالے سے پشاور میں یوتھ کنونشن جاری۔
Junaid Akbar
11,396 görüntüleme • 6 ay önce
