Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کل تین بجے تک علی امین اور بیرسٹر گوہر کو رہا نا کیا گیا تو ہم یوتھ اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔۔۔ سیکریٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ شفقت ایاز کا اعلان۔۔۔‼️
180,817 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

😂😂😂😂 آؤ نا خوشبو لگا کے لوگ لال تربوز کی بجائے یوتھیوں کی لال ٹوئیوں کی مثال دیا کریں گے

آ جاو آ جاو سب کی ٹوئیاں ایک ساتھ لال کی جائینگی

سالو مارچ کرنا ہو تو ڈیڈ لائنز نہیں ہوتیں۔ بس کر دیا جاتا ہے۔

کل تین بجے تک کہون؟ ابھی کیوں نہیں؟ ڈائیٹنگ کی طرح احتجاج بھی صرف وہی کامیاب ہوتا ہے جو فورا ہو۔ ورنہ وہ بہانہ ہوتا ہے

آ جاؤ آ جاؤ، جلدی آؤ خوشبو لگا کر 😅

یہ حکومت بس جانے کے لئے پر تول رہی ہے ۔اور جانے کا یہی راستہ انکو سوٹ کرتا ہے ۔

اگر کسی نے اسلام آباد پہ چڑھائی کی کوشش کی تو ایسی حالت بنائی جائے کہ آئندہ ان کی نسلوں میں سے بھی کوئی پاکستان پہ حملہ لرنے سے قبل سو دفعہ سوچے۔ آؤ خوشبو لگا کر

لگتا ھے اس کی شامت بھی آئی ھے

اگر یہ قدم عمران خان کے لئے اٹھایا ہوتا تو آج کوئی بھی اس طرح سے غائب نا ہو سکتا
