Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کل حرم میں داخل ہوتے ہوئے یہ کالا میٹ میں بھی نوٹس کیا میں یہی سمجھی کہ یہ صرف میٹ ہے مگر یہ کاؤنٹر ہے جو زائرین کی تعداد کو کاؤنٹ کرتا ہے جب capacity full ہوجاتی ہے کسی بھی ایریا کی تو داخلہ بند کر دیا جاتا ہے... show more
145,053 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

Ali Siddiqi1 yıl önce
اگلے مہینے آرہا مین عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے۔

Tayyaba Amjad1 yıl önce
ما شاء اللہ

sadia1 yıl önce
زبردست جدید ٹییکنولوجی اچکی ہے واہ

Tayyaba Amjad1 yıl önce
جی جب سے شہزادہ محمد آیا ہے اس نے ٹیکنالوجی کی طرف کافی توجہ دی ہے

Malik aen1 yıl önce
یا رب مجھے دوبارہ حاضری نصیب فرما ۔ امین

BiLAL Khosa ❤️🇵🇰 ❤️1 yıl önce
الحمد للہ کل اس پر پاؤں لگائے ہیں

Raza1 yıl önce
واہ کیا بات ہے زبردست

عباس خٹک1 yıl önce
جی بلکل درست کہا آپ نے

ڪرن ڪامران 🇦🇪1 yıl önce
جزاک اللہ🌸 معلوماتی ٹویٹ

🅟🅡🅞 🅣🅐🅝🅞🅛🅘1 yıl önce
زبردست
