正在加载视频...

视频加载失败

کل خان صاحب کی بہنوں کو گرفتار کیا گیا ہے احتجاج جاری رہا اج اگر علی امین گنڈا پور صاحب کو بھی گرفتار کر لیں گے تو ہم احتجاج جاری رکھیں گے اپ سب لوگ ڈی چوک پہنچیں

64,339 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Rubina Afzal 的头像
Rubina Afzal2 年前

گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں نکلو کپتان کی خاطر

sadaf Khalid 的头像
sadaf Khalid2 年前

سلامت رہو

Asma khan 的头像
Asma khan2 年前

Is ka phudar koi qismat wala baja raha ho ga... Is liye to itna chahak rahi ha

Shazu 的头像
Shazu2 年前

بہترین پیغام ایک بات نوٹ کی ہے آپ جائز تنقید کو پوزیٹو لیتی ہے بنگلے سے نکلے کر گراؤنڈ پر پیغام ریکار ڈ کرنے کا شکریہ

qura ain 的头像
qura ain2 年前

بیٹا اپ کے ماں باپ کو میرا سلام جس نے آپ جاسی بہادر بیٹی پاکستان کو تحفہ دیا جیو بیٹا

Ahmed Khan 的头像
Ahmed Khan2 年前

آپ لیڈ کریں لوگوں کو جلدی

Zafar Ktk 的头像
Zafar Ktk2 年前

کسی کو بھی پیچھے ہٹنے کا کوئی جواز نہیں یہ خود بخود علی میں گنڈا پیر کو رہا کریں گے اگر انہوں نے گرفتار کیا ہو

Qamaruddin Mubarak 的头像
Qamaruddin Mubarak2 年前

Beta shabash

M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞 的头像
M ìśhãq ķhãñ,ýõűşàfźãí....💌🖊💞2 年前

اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے۔

相关视频

خان صاحب کو جب ایک مہینے کے لیے مکمل آئسولیشن میں رکھا گیا تھا اور یہ خبر چلا دی گئی تھی کہ خان صاحب کو کچھ کر دیا گیا ہے تب میں بولتا رہا کہ خان صاحب ٹھیک ہیں لیکن یہ سب کچھ عوام کی پلس چیک کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے یہ بات میں نے لاکھوں لوگوں کے سامنے لائیو سٹریمنگ میں بھی کی تھی اس کے علاوہ میں نے سپیس میں بھی یہ باتیں کیں ٹویٹس پہ بھی کی اپنے ولاگ میں بھی کیں تھیں کہ یہ سب کچھ عوام کی پلس چیک کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے اور اگر ہم خاموش رہیں گے تو یہ لوگ اس چیز کو حقیقت میں کر دیں گے اب دوبارہ سے ہماری پلس چیک کی جا رہی ہے خان صاحب کو دوبارہ سے مکمل طور پر آئیسولیشن میں رکھ دیا گیا ہے جس طرح پریس کانفرنسز کی گئی اور بولا گیا کہ خان صاحب نیشنل سکیورٹی کے لیے خطرہ ہیں میرے پاکستانیوں جب جب ان لوگوں نے کسی عوامی لیڈر کے لیے یہ الفاظ بولے ہیں تو ان لوگوں نے ایسے تمام عوامی لیڈر کو راستے سے ہٹایا ہے اب باری مرشد عمران احمد خان نیازی کی ہے اگر ہم لوگ سڑکوں پہ نکل اتے ہیں تو یہ کام حقیقی طور پر نہیں ہو پائے گا اب ہمیں منگل کو بھرپور طریقے سے باہر نکل کے خان صاحب سے ان کی بہنوں کی ملاقات کو یقینی بنانا ہے پلس چیک کرنے والی بات جو میں نے سب سے پہلے کی تھی وہی بات اب سب کر رہے ہیں میری وہ بات بالکل ٹھیک ثابت ہوئی تھی اب جو بات میں کر رہا ہوں یہ بھی ٹھیک ثابت ہوگی اگر ہم باہر نہیں نکلتے تو خدانخواستہ ہم اپنے خان کو اپنے انکھوں کے سامنے سے اس دنیا سے جاتے ہوئے دیکھیں گے اگر ہم باہر نکل ائیں گے تو یہ لوگ اس شیطانی عمل کو کرتے ہوئے ڈریں گے کیونکہ عوام کا خوف ان کو ابھی بھی ڈراتا ہے۔۔۔۔

Haider Saeed

20,345 次观看 • 9 个月前