Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کل رات کے سارے ثبوت مٹا دییے گئے
287,180 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

شہید😭

اپنی ناکامی چھپانے کے لئے لاشوں کا جھوٹ پھیلا رہے ہوں... احتجاج میں واقعی شہادتیں ہوئی ہے، وہ یہ رہی اگر انتشاریوں میں کوئی ہوئی ہے تو اسلام آباد کی فوٹو یا نام پتا ہی بتا دے..

یہ تم سے کہہ دیا کس نے کہ بازی ہار بیٹھے ہیں ابھی اُس پر لٹانے کو، ہماری جان باقی ہے۔ لعنتی خاموش رہو .ہر پٹواری پر لعنت

😭😭😭😭

اتنا جلدی کیسے مٹائے گۓ

Mubarka bad Kes ko deni hai riyasat ko ya phr pti ke nakmi qiyadat ko

@m91mani SABUT MITTA NAHI HA DOST ,YA SUB LIKHA JA CHUKA, QATAIB E QUDART NA DARAJJ KAR BH LIYA. AB US RAB KA FASALA KA INTAZAR KRAN .

ثبوت ہوتے بھی تو کیا اکھاڑ لینا تھا عدالتوں نے ۔۔۔ جو لوگ مسنگ پرسنز بنا دیے یا شہید کر دئے انکے گھروں میں کیا قیامت ہو گی💔 دل پھٹ رہا ہے خدا کی قسم ۔۔۔ اس لعنتی فوج کا حوصلہ کیسے پڑتا ہے نہتے لوگوں کو فائر کھولنے کا۔۔۔اللہ انکو نیست و نابود کرے یہ زیادہ ہی بے لگام ہو چکے ہیں

بندہ اس لعنتی سے پوچھے جب فاءیر اتنی دور کیے گئے ہیں تو خول ان کے مجعہ میں کیا کرنے آے تھے اس سے آپ کا جھوٹ بے نقاب ہوا کے گولی بھی آپ کے لوگ چلا رہے تھے اور ٹارگٹ بھی اپنے لوگوں کو کیا ھے

Credit goes to the Commissioner Islamabad Beautification project.
