正在加载视频...
视频加载失败
کل موصوف کیا کہہ رہے تھے
8 条评论

مرزا صاحب نے نیا انٹرویو/بیان اس لیے بھی دیا ہے کیونکہ پہلے ایک وڈیو/انٹرویو/بیان میں انہوں نے صرف ایک ادارے کو کعبہ کی چھت پر کھڑا کرایا تھا اور کہا تھا کہ "صرف اس صورت میں شاید قوم اعتبار کر لے"۔ اس لیے اب اس نئے انٹرویو میں سب (عمران خان، چیف جسٹس، وغیرہ) کو کعبہ کی چھت پر کھڑا ہو کر اپنے گناہوں کی معافی مانگنے کا مشورہ دیا ہے۔

That was before ISI caught him self pleasuring. After that, they owned him

میری لعنت بغیر سنے ہی۔۔ 🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿

ہاف فرائی یوتھڑ جب کانٹیکسٹ سے ہٹ کے چیزیں دیکھو گے تو ایسا ہی ہوگا ۔ ویسے تمہیں تو حقیقت کا پتہ ہوگا صرف بغیرتی کرنے کے لیے شیر کیا ہے تم نے ۔

یہ وہ تاریخی الفاظ ہیں جو بولے تو مرزا صاحب نے فوج کو برہنہ کرنے کے لیے لیکن خود کو بے لباس کردیا۔ اس کے بعد ایسی نٹ پیچ ٹائٹ کیئے گئے کہ مولویوں کی غریدہ بن گئے، اور ختم شد ہو گئے۔ یہ اتنے جوگا ہی تھا۔

اِس کو بھول جائیں متین صاحب ، یہ بتائیں آج کی واردات کے بعد میں ایسٹبلشمنٹ کا منظورِ نظر ہو جاؤں گا ناں ؟

آپ لوگ جب پہلے کہہ رہے تھے کہ ان جناب کی بڑی دینی خدمات ہیں تو میں نے تب ہی کہہ دیا تگا کہ آپ بھیڑئیے سے دین سیکھیں گے تو وہ کیا سکھا سکتا ئے؟ ایک منافق ابسان کسی کو روح کے اخلص پر لیکچر کیسے دے سکتا ہے

اِس کے بعد ہی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کیا گیا تھا، اور اب آپ فرق دیکھ لیں۔
