Loading video...
Video Failed to Load
کل کوئی چمگادڑ سٹیٹ سٹیٹ کہہ رہا تھا. سٹیٹ مجلس شوریٰ، صوبائی اسمبلیاں، ان کی حکومتیں ہوتی ہے۔ ریاست کی سب سے بڑی طاقت تو عمران خان کے پاس ہے، ایک پورے صوبے میں حکومت ہے، قومی اسمبلی میں اس کی سب سے زیادہ نمائندگی تھی جو آپ نے... show more
51,921 views • 10 months ago •via X (Twitter)
29 Comments

محمود خان اچکزئی صرف اصول کی سیاست کرتا ہے اور ان شاءاللہ ہمیشہ کرتا ہی رہے گا۔

بڈھے شیطان۔ أپ نے ایک غلیظ انسان کی خاطر اپنی سیاست ڈبو دی

پورے پاکستان میں صرف ایک اچکزئ صاحب ھے جو کبھی بھی اسٹبلشمنٹ کے زیر اثر نہی رھا ۔ عمران خان نے بھی اپنے دور میں اچکزئ صاحب کا مذاق اڑاتا رھا مگر اس کے باوجود اج عمران خان کا ساتھ اپنے پارٹی سے بھی زیادہ اچکزئ صاحب دے رھے صرف اور صرف جمہوری ذہن اور سوچ کیوجہ سے۔

چمگادڑ 😂😂😂

Imran Ahmad Khan Niazi ❤️

آج کے بعد ووڈا اور منُے منیب کو چمگاڈر لکھا اور پکارا جائے 😂

یہ لونڈے باز بھی انقلا بی بن گیا

عمران خان کے پاس عوام کی طاقت ہے

Chamgaadar....wow Yeh to hamm bhool hi gay that word

کیسے کیسے چوتیا لوگ ہین یہ اور انکے چوتیا فالورز ہین ایک ناکام جلسہ جس مین حکومت کی ساری مشینری وسایل سرکاری ملازمن اور دس ھزار بندہ جمع نہ کر سکے 5 کروڈ کی آبادی میں کوی مقصد نہی تھا نا کوی لاعمل:بڑکیان فضول بکواس:عمرانڈو پھر بھی اندر: تم سور ھندون کی اولاد کچھ نہی کر سکتے

بد تہذیبی بد تمیزی اور بد زبانی کا سافٹ وئیر آپ میں بھی ڈائنلوڈ ہو گیا ہے ۰۰۰

Pakistan ki awaam aor us k muntakhib Numaindy state han

شرم کرو بے غیرت ایک نیازی کے پیچھے لگ گئے ۔ جہاں مجمع دیکھتے ہو وہاں تم ہوش کھو بیٹھتے ہو ۔ اٹینشن سیکر

Exactly

اُلو کے پٹھے تو چمگادڑ اور اُس کی فیملی سے ہوگا یہ دیکھ ایک اور "چمگادڑ" تیری سرِ عام نقل اتار رہا ہے۔ تجھ میں اتنی غیرت ہوتی تو تُو یہاں کھڑا ہو کر تقریر نہ کر رہا ہوتا، کم از کم بھی اور کچھ نہیں تو اُس سے جھوٹے منہ ہی معافی منگواتا۔ 🖐️

Bravo bravo Achakzai sb

گزشتہ رات سے اس طرح کی متعدد پوسٹس منظر عام پر آئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ خان کی ویڈیو دیکھ رہے ہیں جبکہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی ویڈیو بہت کم لوگ دیکھ رہے ہیں. اسلام میں جمہوریت کی بجائے خلیفہ سسٹم بھی اسی لیے ہے تاکہ شخصیت پسند کی وجہ سے کوئی فتنہ تعداد میں زیادہ ہونے کی وجہ سے مسلمانوں کا سربراہ نہ بن جائے. نبئ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے جب اعلان نبوت فرمایا تھا تو کفار و مشرکین ان کے خلاف تعداد میں زیادہ یعنی اکثریت ہونے کی وجہ سے ہو گئے تھے اور ان کے خلاف جنگ بھی اس لیے لڑی کیونکہ ان کے بقول آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غزوۂ بدر کے میدان 313 مجاہدوں کے ساتھ 1000 کے لشکر والے پاپولر لیڈر ابو جہل کی مقبولیت کو چیلنج کر رہے ہیں. ایسی پوسٹس کرنے والے خود تو خان صاحب کی مسلسل توہین کرتے ہیں لیکن جب پی ٹی آئی سے نظریاتی اور سیاسی اختلاف رکھنے والا کوئی انسان یہ بات دہرائے تو ان کو یہی پوسٹ لگانے والے گالیاں دینے لگ جاتے ہیں. ہمارے مذہب اسلام میں تعداد میں زیادہ ہونے کو ٹھیک ہونے کی دلیل نہیں مانا جاتا ہے بلکہ اس کے لیے ٹھیک کام کرنا پڑتے ہیں چاہے زیادہ لوگ کریں یا کم لوگ کریں. خان صاحب کے سیاسی مخالفین بھی یہی موقف رکھتے ہیں کہ خان صاحب کی بات اسی طرح زیادہ لوگ سن رہے ہیں جس طرح دنیا کی کل آٹھ ارب آبادی میں سے اس وقت 6 ارب غیر مسلم شیطان کی بات سن رہے ہیں جبکہ صرف 2 ارب مسلمان اپنے پاک پروردگار رحمٰن کی بات سن رہے ہیں. پی ٹی آئی کیا چاہتی ہے؟ شیطان کو سننے والوں کی تین گنا زیادہ تعداد دیکھ کر کیا 2 ارب مسلمانوں کو بھی رحمٰن کی بجائے شیطان کو سننا چاہیے...؟؟؟ پچھلے ہفتے کے آخر میں ہم 300 لوگوں کے ساتھ سنیما ہال میں فلم دیکھ رہے تھے جبکہ اسی وقت 40 لوگ سینما کے سامنے پلازہ کی مسجد میں باجماعت نماز ادا کر رہے تھے. اس حساب سے تو یوتھیوں کی منطق کے مطابق پھر ہم 300 مووی دیکھنے والے اچھا کام کر رہے تھے کیونکہ ہماری تعداد 40 باجماعت نماز ادا کرنے والوں لوگوں سے بہت زیادہ ہے...!!!

کبھی نوازشرئیف کبھی بینظیر کبھی رمران سالا ہر وقت چپک کے لٹکتا رہتا ہے

This clarity is needed for ever Pakistani

Ftna naizi mulik dushman or yahodi agant 💯

Brave leader

Great 👍

👏🏽👏🏽👏🏽👏🏽👏🏽👏🏽

آپ کی باتوں پر کیا جائیں۔ آپ تو بزعم خود پورے پاکستان کو پشتونستان بنا چکے ہیں حالانکہ آپ سے قومی اسمبلی کی دو سیٹیں بھی جیتی نہیں جاتیں 😊

Hahaha Phuddu Nashai Ka Kabadia Khota Akhrot.

اس ذہنی مریض نے تمہاری اور تمہاری چادر کی توہین کر کے تم کو زنخا بنایا تھا اور تم اس کے تلوے چاٹ رہے ہو، ویسے وہ بات ٹھیک تھی اسکی

گراؤنڈ خالی ہی دکھ رہا ہے

مشر محمود خان اچکزئی نے باطل اور ان کے ساتھیوں حمایتیوں کو ذہنی مریض بنا دیا ہے ان ذہنی مریض کے سر پر بس محمود خان اچکزئی اور عمران خان بری طرح سوار ہے

Mashar
Related Videos
سب سے زیادہ پاپولر اس وقت پاکستان میں عمران خان کی جماعت ہے۔
Arslan Baloch
46,552 views • 9 months ago
