Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کلاسیکل کلاسیکل ۔۔/ضرور سُنیں آخر تک
434,708 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

عمران خان نے بظاہر ایک کر دیا ہے لیکن یہ ہمیشہ سے ہی ایک تھے۔ صرف عوام کو بےوقوف بناتے تھے۔ یہ محض پاکستان کو کھانے کے لیے باریاں لیتے تھے، اب ایک ساتھ کھا رہے ہیں

ان سب کی ایک مزے کی بات پتہ کیا ہے جب یہ سب ایک دوسرے کے مخالف تھے تو ایک دوسرے پر ڈالتے تھے کہ اس نے ملک ساتھ یہ کر دیا اس نے وہ کر دیا اور اب سب اکٹھے ہو کر بھی یہی کہہ رہے کہ خان صاحب نے ملک ساتھ یہ کر دیا جبکہ عوام سمجھ گئی ملک ساتھ یہ سب کس نے کر دیا جھوٹ چار دن چلتا پکڑا جاتا

توبہ توبہ

توبہ توبہ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے 😂

توبہ توبہ 😂😂

Music Please! @CMShehbaz @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @OfficialDGISPR @_DGISPR @DGISPR14 @MaryamNSharif @NawazSharifMNS Sa Re Ga Ma Pa Da Ne Sa سات سروں کی سرگم ۱۳ جماعتوں کا Concert 🎶 Music Director = GHQ Side A = PML N Side B = PPPP کلاکار نواز بھگوڑا اور زرداری ۔ لیڈی سنگر :- مریم نواز، بلو رانی۔۔۔ میوزک ویڈیو عکس بندی :- عوام Copyrights :- Malik Riaz

عوام کی اکثریت تو ان کو بہت اچھی طرح پہچان چکی ہے اور ملک کے حق میں یہ کتنے محلض ہیں یہ تو ہمارافیصلہ ساز اور طاقت کا سرچشمہ گروہ بھی اچھی طرح جانتا ہے پھر بھی ان کے ہاتھوں میں وہ اس ملک اور قوم کی تقدیر دینا چاہتے ہیں اس سے بڑھ کے اس ملک کے ساتھ اگر کوئی ظلم ہو سکتا ہے تو بتائیں؟

#Releasimranriazkhan
