正在加载视频...

视频加载失败

کلئیر میسج علی محمد خان کی طرف سے 👇👇

169,596 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

7 条评论

Amber Qureshi 的头像
Amber Qureshi2 年前

عوام نے پی ٹی آئی کے نام پہ ووٹ دیا ہے دو تہائی اکثریت انکے پاس ہے اس لئے حکومت بنانے کا حق بھی انکا ہی ہے

Shahid Khan 的头像
Shahid Khan2 年前

یہ سب ٹھیک ہے اس سے پہلے سب لوٹے ہو جائیں جو جہاں کوئی ہے وہ جس جماعت سے خان صاحب نے الحاق کا کہا ہے اس میں شامل ہونے کا ویڈیو بیان ریکارڈ کروائے اور ساتھ لکھائی میں بھی بیان حلفی دے اس سے پہلے کو لوٹے بن جائیں

Syed Saqib shah 🇵🇰 的头像
Syed Saqib shah 🇵🇰2 年前

اس بندے نے قرآن پاک پر حلف لیا ہوا تھا اگر ایک بندہ قران پر ہاتھ رکھ کر کہے کہ میں جیت کر اپنی پارٹی کے ساتھ رہوں گا پارٹی کے ساتھ غداری نہیں کروں گا تو وہ پارٹی چھوڑ دے پھر ایسے بندے کو سپورٹ کرنا اور اس کا ساتھ دینا وہ تو پھر مسلمان ہی نہیں رہا جو قران کے خلاف جائے

Nuzhat Nawaz 的头像
Nuzhat Nawaz2 年前

علی محمد خان یہ بندہ بھی مشکوک ھے اس کے اوپر بھی نظر رکھی جاے

Usman Ali Rahi ( Student of political science ) 的头像
Usman Ali Rahi ( Student of political science )2 年前

Great 👍

Nauman Akram 的头像
Nauman Akram2 年前

👍🏼

ranaazeem 的头像
ranaazeem2 年前

3 din sy clear message he dy rhy

相关视频

علی محمد خان کا قومی اسمبلی میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہارِ خیال • نبی پاک ﷺ کی حرمت، اہلِ بیتؓ، صحابہ کرامؓ، امہات المومنینؓ اور خلفائے راشدینؓ کی عزت و ناموس پر ہماری جان بھی قربان ہے، علی محمد خان • اہلِ بیتؓ، صحابہ کرامؓ، امہات المومنینؓ اور خلفائے راشدینؓ کی شان میں گستاخی کی سزا سے متعلق قانون میں ترمیم ضروری ہے، علی محمد خان • 298-A میں سزا کم ہونے کے باعث ایسے جرائم کے خلاف مؤثر قانونی کارروائی میں مشکلات ہیں، علی محمد خان • قومی اسمبلی نے 17 جنوری 2023 کو متعلقہ بل منظور کیا، بعد ازاں 7 جولائی 2023 کو سینیٹ نے بھی بغیر کسی ترمیم کے اسے منظور کرلیا، علی محمد خان • بل صدرِ پاکستان کے پاس منظوری کے لیے بھیجا گیا، نہ منظور ہوا اور نہ ہی واپس پارلیمان کو بھیجا گیا، علی محمد خان • صدرِ پاکستان کی آئینی ذمہ داری ہے کہ بل منظور کریں یا اعتراض کی صورت میں پارلیمان کو واپس بھیجیں، علی محمد خان • قومی اسمبلی کی جانب سے رولنگ آنی چاہیے کہ پارلیمان سے منظور شدہ بل پر آئینی تقاضوں کے مطابق فیصلہ کیا جائے، علی محمد خان • اہلِ بیتؓ، صحابہ کرامؓ، امہات المومنینؓ اور خلفائے راشدینؓ کی حرمت کے تحفظ کے لیے قانون کو مؤثر بنانا وقت کی ضرورت ہے، علی محمد خان

Ali Muhammad Khan

40,590 次观看 • 1 个月前