Loading video...
Video Failed to Load
کم پڑھے لکھے طبقے کے لیے خوشخبری! پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کیا بڑی نوکریوں کا اعلان۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 10 اگست 2026 ہے۔ مکمل تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں
32,644 views • 1 month ago •via X (Twitter)
5 Comments

M Naqeeb Ul Haq (محمد نقیب الحق)♿1 month ago
حکومت جھوٹ خود پھیلاتی ہے، معذور افراد کو نظر انداز کر دیا گیا۔ معذور کا ویزہ ہی فری کر دو وہ جان چھوڑ دے اس ملک کی

faiza Afsana (Faizi)1 month ago
Apply ki fee kitni h?

ISWaniOfficial1 month ago
محترمہ مھجے آفس بواۓ ی نائب قاصدِ کی جاب بھی نہی ملیں آپ لوگوں کے دورِ حکومت میں میں کمپیوٹر جانتا ایڈمن کے طور pr کام kr اسکتا managment کر سکتا میں 2022 سے بےروزگار ہوں ٹی بی دمہ گردے کا مریض دو بچے بھی cm صاحبہ کو آنلائن درخواستیں دی دفتروں دھکے کھائے 👎

Muneeb malik1 month ago
Plz class four k jobs k liye age 40 tk kr den 12.14 parhy huy log over age ho gy hn berozgari ki waja sy

🇵🇸MOEEN 🇵🇰1 month ago
ہمیں گریجویشن کر کے کچھ نہیں ملا اب کیا ملنا ھے کچھ چھوڑو گے تو نہ ۔
