Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
کمال پیغام دیا ہے شکریہ مدنی صاحب
264,862 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

ماشاءاللہ بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ایسے ہی معاشرے میں بیٹیوں کو اون کرنا چاہیے۔

Datamask 💎 is coming ⏳ HUDI AI is coming 🐸

جب سے مدنی صاحب نے سچ بولنا شروع کیا ہے انکی آواز میں وزن ہوگیا ہے

کاش ایسی باتیں منبر سے بار بار کئ۔ جائیں

لیکن کچھ خبیث ان ماؤں بہنوں کو سڑکوں پر گھسیٹ رہے ہیں

مدنی صاحب کی بات درست 💯 لیکن پوسٹ شئیر کرنے سے پہلے آپ ان اکاؤنٹس پر عورتوں کے بارے میں گفتگو بھی نوٹ کر لیتے منافق پٹواری اکاؤنٹس کی پوسٹس چئیر کرنے سے بہتر ہے پوسٹ ہی نہ کی جائے

ماشاءاللہ جی کیا خوب پیغام دیا ھے مدنی صاحب نے اور ہمارا دین بھی یہی پیغام دیتا ھے ھر مسلمان کو چاہیے اس پیغام پر عمل کرنا چاہیے

مدنی صاحب بات پوری کریں ۔ سسرال جہیز کی مد میں جو غلاظت جبرا وصول کرتے ہیں ۔ اور شرعی حق مہر ادا کرنے سے کتراتے ہیں ۔ کیا وہ اس بیٹی کے والدین نہیں ہوتے ؟ عمران بھائی اور مدنی صاحب جہیز جیسی لعنت کے خلاف آ واز بلند کی جئے ۔ تاکہ ہر بیٹی سر اٹھا کر جئے ۔ شکریہ

Absolutely 💯

Zabardast 💯

بندہ تو پسند نہیں ہے مگر پر بات سہی کر گیا ہے
