Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
واہ راجہ صاحب کمال کر دیا
96,745 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

اچھی ڈرامے بازی پے

راجہ صاحب کو پتہ ہے کہ پچھلی دفعہ جو میں نے سیٹ جیتی ہے ہر یونین کونسل میں پانچ کروڑ روپیہ دیا تھا اس دفعہ میرے پاس اتنا پیسہ بھی نہیں ہے میں کہاں سے سیٹ جیت سکوں گا اس سے بہتر یہی ہے کہ عمران خان کا ساتھ دیں اور گجرخان میں ہو سکتا ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے مجھے ٹکٹ مل جائے

راجہ رینٹل زندہ باد

ماحول کو تو آپ لوگوں نے گندا کر دیا ۔ چوری کا مینڈیٹ واپس کریں تاکہ ماحول بہتر ہو ۔ ان جذباتی تقریروں سے ملنے والا نہیں ۔ اگر آپ لوگوں کو ماحول کا اتنا خیال ہے تو پھر گولی کیوں چلائی -

بدبودار ٹاؤٹ

چور مچائے شور😂😂🤭😂

Drama

ہاۓ راجہ اور اسکی ppp کی منافقت۔

مر شد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے۔ مر شر اسے تو ہم سے ہی فرصت ملی

Sar ap jhot boll rhay hen awam na ap k Sath hay na foj k sath
