正在加载视频...
视频加载失败
کنٹینر پر لڑکا دعا کر رہا تھا اس لڑکے کو کنٹینر سے نیچے پھینکا گیا تھا
41,506 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

Zoyaali khan1 年前
حیدر بھائی یہ کب کی ویڈیو ہے؟

Haider Saeed1 年前
کل۔۔۔۔۔

laiba1 年前
Bhai ab k halat btya log hay vha

Henah🇵🇸#FreePalestine🇵🇰#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور1 年前
The streets of Islamabad will testify against them The arms of the ranger will testify his crime ٱلْيَوْمَ نَخْتِمُ عَلَىٰٓ أَفْوَٰهِهِمْ وَتُكَلِّمُنَآ أَيْدِيهِمْ وَتَشْهَدُ أَرْجُلُهُم بِمَا كَانُوا۟ يَكْسِبُونَ #شہداء_کو_انصاف_دو #IslamabadMassacre

milli1 年前
اب کی کیا صورتحال ہے ؟ لوگ ابھی بھی موجود ہیں ڈی چوک میں یا نکل چکے۔

Khattak1 年前
یہ کال انقلاب کی کل تھی یہاں بندوق بھی ساتھ لے جاتے یار

Farah Syed1 年前
یہ والی ویڈیو بلکل نہیں دیکھی جارہی 😭

farah syed _ true fighter💥1 年前
اس سے زیادہ ظالمانہ فعل اور کوئی نہیں ہو سکتا یہ انہوں نے اللہ کے غضب کو آواز دی ہے۔🙏

Tabahi_Mahol1 年前
ابھی ڈی چوک کے کیا حالات ہیں؟؟ لوگ چلے گئے ہیں؟؟

Rashid Ali1 年前
تباہی قریب ہے
