Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کا بیان
146,026 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

والد کو اس کے بچوں سے ملوایا جائے. اس آدمی کی ساری زندگی کا سرمایہ ہے وہ نماز پڑھنے والا شخص.

#IslamabadMassacre

قران کا قانون ہے خون کا بدلہ خون ہے۔۔۔ خیبر پختون خواہ میں اعلانات۔۔۔

شرم و حیا اور غیرت سے عاری دشمن کا سامنا ہو تو یہی ہوتا ہے جو آج ہمارے شہداء اور زخمیوں کے گھر والوں کے ساتھ ہورہا ہے۔

مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے

طارق متین اور شہباز گل سمیت یگر تو کہہ رہے تھے انکے والد اغوا ہوگئے ہیں ۔۔ طارق متین کا صبح کا وی لاگ اور شہباز گل کا کچھ دیر پہلے کا وی لاگ سن لیں۔۔ میڈیا تو یہ خبریں دیتا ہی نہیں لیکن ڈیجیٹل میڈیا پر بھی اب متضاد خبریں ہیں کس پر یقین کیا جائے کس پر نہیں بہت مشکل ہے

قصور #PunjabPolice پی ٹی آئی کارکنان کوگرفتارکرنےمیں مصروف،انصاف نہ ملنےپرخاتون نےتھانےمیں خودکوآگ لگادی“ زرائع کےمطابق تھانہ گنڈاسنگھ #SHO کےناروا سلوک اورانصاف نہ ملنےپرسابق ممبرضلع کونسل سکینہ بی بی نےتھانےکےاندرخودکوآگ لگائی کہاں ہےوزیراعلی پنجاب #MarymN

Punjabio jag zara zulm k khalf

لیکن کنجرو وہ تو مر گیا تھا اسکی گردن ٹوٹ گئی تھی، والد اسکا کہہ رہا زندہ بچ گیا، کوئی شرم کوئی حیا؟
