Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کوئٹہ ائیر پورٹ کے رن وے کو اپ گریڈ کر دیا گیا ہے فیصل آباد ائیرپورٹ پر نیا کنکریٹ رن وے بنا دیا گیا ہے لاہور ائیرپورٹ کے رن وے کی تعمیر نو مکمل ہو چکی ہے جناح ائیرپورٹ کراچی کے رن وے کی تعمیر نو کیلیے ٹینڈرنگ کے... show more
144,438 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

کوئٹہ کی رن ون پہ تمھاری فسطائ گورنمنٹ آنے سے پہلے کام شروع ہوا تھا

یہ وقت ہے ن لیگی قیادت کا کہ ساتھ دیا جائے انہوں نے تباہ شدہ ریاست بچانے کا ذمہ اپنے سر لیا الحمدللہ فخر ہے ہم ن لیگی ہیں

these are the tweets I want to read from every single Minister’s Twitter . well done Sir . Our priority should be Pakistan , rest can wait . Long live Pakistan

خواجہ صاحب بھاولپور کی طرف نظر کرم فرمائین۔ بھاولپورائیر پورٹ کو بھی انٹرنیشنل کا درجہ دلوائین پلیز

باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن کوئٹہ سے ڈائریکٹ فلائٹ پہلی بار نہیں چل رہی مجھے یاد ہے 2011 میں جب میں حج پر گیا تھا تو کوئٹہ سے ڈائریکٹ جدہ کی فلائٹ تھی کیونکہ میں کوئٹہ کے پرائیویٹ گروپ سے گیا تھا تو کراچی سے کوئٹہ اور پھر کوئٹہ سے جدہ 2011 اور 2012 دونوں سال حج کیا کوئٹہ سے گئے

Dear Need International Airport In Nawabshah @KhSaad_Rafique

پہلے جو رن وے بنے تھے، ان میں کیا خرابی تھی؟ ھر رن وے کی تعمیر کا سال بتا دیں تاکہ لوگوں کو اندازہ ھو کہ ان میں کتنی کرپشن کی گئی تھی۔

بہترین۔

سر! مہربانی فرماکے پی آئی اے کے علاوہ دوسری ایرلائن کو بھی سکھر سفر کی اجازت دی جائے!

نواز نے 2017 میں بنوں ایٸرپورٹ کی اعلان کیا تھا ۔لیکن ابھیی تک ایک اینٹ تک نہیں لگاٸ
