Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
4300 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا داسو(ڈیم) ہائیڈرو پاور پروجیکٹ تکمیل کے آخری مراحل میں۔۔2027 میں سستی ترین بجلی کی پیداوار شروع کر دے گا۔ داسو"رن آف دی ریور"پراجیکٹ ہے اس میں پانی زخیرہ نہیں ہو گا۔ پانی زخیرہ کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا"لارج ڈیم"دیامر بھاشا بھی... show more
37,787 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

تھر کول پروجیکٹ سے 4500 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے مطلب اس بجلی سے بھی ہزاروں ارب ڈالر حکومت کو بچت ہو رہی ہے افسوس کام مقام یہ ہے مقامی آبادیاں صاف پانی، تعلیم، روزگار، ہیلتھ جیسے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔

Posting great content on X? Subscribe to Premium to join our revenue share program.

سستی بجلی تو صرف وزیروں،مشیروں اور افسروں کے لیے ہو گی اور وہ بھی بالکل مفت،ہم جیسو کو تو زبردستی کے ٹیکس بھی پٹرول سے بننے والی بجلی کی قیمت کے ساتھ ملا کر دینے ہوں گے🤐😪

اور ن لیگ کے کسی بھی آدمی کو ان باتوں کا پتا نہیں ہے۔ نیازی نے 350 ڈیم بنائے بھی نہیں اور پورے پاکستان میں تین سال ڈھنڈورا پیٹتا رہا۔ نااہل لوگ ن لیگ کا سوشل میڈیا ہینڈل کر رہے ہیں۔

عوام کو تو تبھی فائدہ ہو گا اور عوام تو تبھی حکومت کا ساتھ دے گی جب بجلی سستی ہو گی۔

پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ ،

1st phase only for 2250 MW 2nd for 2250 will be later

Wo teek hay magar ipps say jan kaisay choraiga Pakistan, hamari to chmreyan udair kar rakh dee hain, 1 lack tankha aur 55 hazar bijli ka bill

انشاءاللہ

انشاءاللہ۔۔۔ انشاءاللہ۔۔۔🤲

بھائی یہ سستی بجلی بننے کے بعد پاکستان کی سب غریب ترین عوام جن میں ججز بیوروکریسی وزیروں مشیروں اور انکے اولادوں کو نصیب ہو گی۔ اللہ تعالٰی اس پراجیکٹ میں برکت دے ۔ آمین
