正在加载视频...
视频加载失败
کوئی اتنا ظالم کیسے ہو سکتا ہے؟! انسانوں کا قتل عام۔
52,290 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

جرنیل اتنے ہی ظالم تھے بس عوام کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی تھی جو عمران خان نے اتار دی ہے

@gm_ayazi ریاست کے بدمعاش عوام سے بدمعاشی کر رہے ہیں

انکو پتہ ہے حالات خراب کرنے ہے تو کے پی سے ھونگے ۔۔۔کیونکہ پنجاب میں تو انہیں کسی نے کچھ کہنا نہیں۔۔۔کے پی نے مزاحمت کرنی ہے۔۔۔اور انکو موقع مل جائیگا

Bewqoof logo agar phatano ne hatyar utna shoro keya to ik ko b zinda nahe chory ga.pir london nahe bhag sako ge

It is aerial firing. It does no harm. And the murder part. Ptm and Jui did it

کیا کہیں فوج نظر ا رھی ھے؟ یہ تمھارے دہشتگردوں کا کام ھے

یہ فلسطین سے کم ہے کیا

سب کی ذمہ داری علی آمین گنداپور پر عائد ہوتی ہے وہ اپنے صوبے کی حفاظت نہیں کرسکتے

بنوں میں کسی ایک بھی شخص کے ہاتھ میں کوئی ہتھیار نہیں دکھا سکتے، سب نے سفید جھنڈا پکڑ رکھا ہے امن کے لیئے ۔۔۔۔ پھر بھی یہ فائرنگ؟ کیا فوجی اپریشن کا جواز نہیں پیدا کیا جارہا؟
