Loading video...
Video Failed to Load
کوئی ڈکٹیٹر تھا یا سولین مگر ایک بات یاد رکھیں بات جب نیوکلئیر پروگرام کی ہو تو سب ڈٹ گئے یہ جنرل ضیا کا انٹرویو ہے امریکی صحافی پوچھ رہا کہ امریکہ نے ایٹمی بجلی اور جانے کیا کیا آفر کیا آپ نے ایٹمی ہتھیاروں کی روک تھام کے... show more
62,012 views • 7 months ago •via X (Twitter)
34 Comments

@atiqbalolia ضیاء سے لاکھ اختلاف سہی،مگر اسنے بھی اس مٹی کی حفاظت پر سودہ نہیں کیا اور پروگرام جاری رکھا۔ پتا ہوتے ہوئے بھی کے اسکا نتیجا میری موت ہوگی۔وہ بھی ایک الگ بحث ہے کی اسکی جہاد پالیسی بے لگام تھی جسکا بڑا نقصان آجتک بُھگت رہے ہیں۔

@atiqbalolia جی ضیا کے وہ ظلم اپنی جگہ ان پر تنقید بھی جائز

جی بالکل درست - یہ حقیقت ہے کہ بھٹو، ضیاء، غلام اسحاق، بےنظیراور نواز شریف سب کا بہت بڑا کردار ہے ایٹمی صلاحیت کے حصول میں

ضیاء الحق شہید صاحب ایمان حکمران۔ اللہ کے خوف والا ، رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت والا۔ اللہ جسے چاہے سلطنت عطا کرے ، کیا ڈکٹیٹر کیا جمہوریت۔ پاکستان سیاسی پارٹیوں کی جاگیر نہیں ہے۔

@Zebe900 ایک باندر جسکو فوج نے پندرہ سال محنت کرکے لانچ کیا تھا وہ وزیراعظم بن کر کہتا تھا پاکستان کو ضرورت نہیں اگر انڈیا سے صلح ہوجاۓ۔۔۔۔ لکھ دی لعنت اودے تے نالے اودے یوتھیا تے

@muzaffardar786 مزے کی بات شعیہ اس ضیاالحق کو گالی بھی دیتے اس کے قتل میں ملوث بھی تھے پر ایران کی اس معاہدے پر دستخط کرنے پر ایرانی قیادت کو ملعون کرنے پر تیار نہیں سسٹم میں گھُن کی طرح موجود رہ کے اولیت ریاست کو دینے کے بجائے گروہی مفاد کو ترجیح دیتے جس کا نقصان اجتماعی طور پر ملک کو ہوتا ہے

اس بیچارے کا انجام کیا ہوا بھٹو کیساتھ کیا ہوا عمران خان کیساتھ کیا ہو رہا جبکہ شریف خاندان مزے لوٹ رہا پس یہودی ایجنٹ کون ہے خود سمجھ لو

ایک ہی جملہ اسے تاریخ میں امر کر گیا Freedom of no price

تمام تر اختلافات کے باوجود ضياء نے کمپرومائز نہیں کیا ایٹمی پروگرام پر

ضیا ہو غلام اسحاق ہو بینظیر صاحبہ یا نواز شریف ان سب نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا=====اور صرف ایک آیا جس نے کہا کہ ہمیں اس کی ضرورت نہیں!

@bilalqais66 I have heard this interview so many times And I enjoyed it every time,when he said we are intelligent people so he proved that we are 😎😎😎😎😎

This needs to be reposted with a clear video

Unfortunately we don’t have that

وژن کلیئر ہے اور تھا۔

اسی لئے انہیں بتا بھلا کہا جاتا ہے اس کی قیمت ہے کی ہے ان لوگوں نے

یہاں بھی غداروں کی کمی نہیں ہے اس پر توجہ دینی چاہیے کہ یہ نا ہوکہ مقروض پاکستان کو اپنا ایٹمی اور میزائل پروگرام ہی رول بیک کرنے پر مجبور کردیا جاے پابندیاں لگا کر

بہت اعلیٰ

آمین

BHAI AAP ATOM KAI BANI KO BHOOL GAYAI, AAP KAISAI DR ABDUL QADEER KHAN KO BHOOL SAKTAI HAIN

gen zia deserves the most credit

@gro یار اس ویڈیو کا حرف با حرف ترجمہ کرو

ضیاء تو وہ خبیث شیطان تھا جس نے اردن میں حاکر معصوم فلسطینیوں کا قتل عام کیا تھا ضیاء نے ایک ترقی کرتے ہوے ملک کو امریکہ کے اشارے پر اندھیرے میں ڈھیکیلا تھا امریکہ کا ایجنٹ تھا

آمین

@ammarkhanyasir تاریخی حوالوں سے ثابت ہوتا ہے کہ جنرل ضیا الحق نے 1970 میں اردن میں ہزاروں فلسطینی مجاہدین کا قتل عام پاکستانی ریاست کی مرضی کے بغیر ذاتی مقاصد کے حصول کے لیے لئے کیا تھا تا کہ اردن کے بادشاہ شاہ حسین کو خوش کیا جا سکے۔

@ammarkhanyasir ضیاء الحق ہزاروں فلسطینوں کا قاتل تھا خدا کی بیشمار لعنت اس ملعون پر

May his soul rest in jannah

Understood now 👍

Ameen

بلاشبہ۔ پر جو افغانستان کی وجہ سے دہشت گردی آج تک ہم نے سہی وہ بھی انہیں صاحب کا تحفہ تھا

'Pakistani are intelligent people'. Well said.

No doubt butto sb zia sb banazir mns sb and Pakistan scientist played important role in it

Abay bai. Tum pehlay qarza tu uttaroo baad main neclear kee baat KAR naa. Kall jub qaraza Nahi Uttar paaoo gaa tu keya Karoo gaa

آمین ثمہ آمین

اس میں کوئی شک نہیں۔
