Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کا ڈیم بھرنے کا ڈیٹا واضح طور پر بتا رہا ہے بھارت نے انڈس واٹر ٹریٹی کی SOP's کی خلاف ورزی کرکے ڈیموں میں گنجائش سے زائد پانی ذخیرہ کرکے پاکستان کی طرف چھوڑا اور ڈیم بھرنے کا ڈیٹا پاکستان سے شیئر نہیں...

288,521 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

پاکستان نے عالمی سطح پر بھارت اور اس کی پراکسی افغان طالبان کو بے نقاب کر دیا‼️ افغان طالبان اور بھارت کے پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے ناپاک عزائم دنیا بھر میں آشکار ہو گئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستانی مستقل مندوب نے افغان طالبان اور بھارت کے مذموم گٹھ جوڑ کی قلعی کھول دی پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے یو این سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں بھارت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ؛ بھارت کو افغانستان میں دہشت گردوں پر کی گئی بھاری سرمایہ کاری کے ضائع ہونے پر تکلیف ہو رہی ہے پاکستان کی جانب سے افغانستان میں دہشت گرد کیمپوں اور مراکز کو درست انداز میں نشانہ بنایا جا رہاہے، عاصم افتخار دنیا کو بھارت جیسے قانون شکن اور عالمی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والے ملک سے کسی لیکچر کی ضرورت نہیں، عاصم افتخار بھارت نے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی اور غیر قانونی طور پر کشمیر پر قابض ہے ، عاصم افتخار بھارت غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر اور اس سے باہر ریاستی دہشت گردی کا ارتکاب کرتا ہے ، عاصم افتخار بھارت اپنی ہی اقلیتوں کو منظم طریقے سے دیوار کیساتھ لگاتا ہے اور نفرت و تقسیم پھیلاتا ہے ، عاصم افتخار بھارت نے مذموم مقاصد کیلئے پانی کو ہتھیار بنا کرپاکستان کی آبادی کو بھوکا رکھنے کی ناپاک سازش کی ، عاصم افتخار عالمی ماہرین کے مطابق ؛ بھارت اپنی پراکسیز کے ذریعے افغانستان کے راستے پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں مصروف ہے دہشت گردی اور خطرناک منظم جرائم پیشہ نیٹ ورکس کی بدولت افغانستان دنیا بھر میں تنہا ہو رہاہے ، ماہرین بھارت کے غیر قانونی اقدامات اور جارحانہ پالیسی کے تحت خطے کا امن خطرہ میں پڑ گیا ہے ، ماہرین

Eagle Eye

15,545 görüntüleme • 6 ay önce