正在加载视频...

视频加载失败

کچھ ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جنہیں شیئر کرنا بہت ضروری ہوتا ہے ❤️

517,854 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

FREE IMRAN KHAN👊🏼 的头像
FREE IMRAN KHAN👊🏼3 年前

یہ autistic بچے ہیں،دنیا کے سب سے زیادہ ایماندار، سب سے خالص،سچے،نہایت معصوم اورسب سے زیادہ سیدھے انسان ہوتے ہیں۔انکی فطرت میں بناوٹ کا جراثیم ہوتا ہی نہیں ، وہ زندگی میں کبھی جھوٹ بول ہی نہیں سکتے نہ ہی بے ایمانی کر سکتے ہیں ۔ چلتےپھرتےفرشتےہمارے درمیان ہیں اور ہمیں پتہ ہی نہیں۔

Ťăřĕĕň 的头像
Ťăřĕĕň3 年前

لڑکیوں الله پاک تم لوگوں کے بھی نصیب اچھے کرے، ایک بہت اچھا کام کیا آپ سب اس ثواب کے مستحق ہیں.. الله کی ذات کی قسم صرف وقت پر اور مستحقین کو صاحب حثیت لوگ زکات ہی دے دیں تو اس ملک میں سکوں ہو جاۓ گا،

Sanam Javaid Khan 的头像
Sanam Javaid Khan3 年前

Awwww 🥹

Osama Khan 的头像
Osama Khan3 年前

Jb yeh Allah ka agy bolyn gy ka hamara hisa ka haq hukmaryn khaa gae tb kon un ko bachae ga .. kun nae darty Allah sy hum sb

💗Humna Aslam Arain💗 的头像
💗Humna Aslam Arain💗3 年前

کسی کو اچانک خوشی دیکر دیکھیں اللہ پاک آپکو کہاں کہاں نوازتا ہے۔ معاشرےمیں ہرکوئی اپنی استطاعت کے مطابق کسی کی مدد کرےتو بہت سے لوگوں کا بھلا ہوجائےگا۔اور اس نیکی کا اجر اللہ تعالی آپکو ضرور دےگا۔ کسی کواچانک خوشی دینا،کسی کو کھانا کھلانا یا پیسوں کی مدد کرنابہت بڑا صدقہ جاریہ ہے

Ahmed Bukhari 的头像
Ahmed Bukhari3 年前

اس ویڈیو کے آخری حصے نےرلا دیا۔ کتنا پیارا دل ھے اس بچے کہ پاس۔ کاش ہماری ریاست اللہ کے ان مہمانوں کو اپنا سمجھے۔

Khaula Chaudhry 的头像
Khaula Chaudhry3 年前

❤️❤️❤️

Mahwish 的头像
Mahwish3 年前

خوبصورت❤️ اگر یہ ملک صحیح ڈگر پر ہوتا تو اسکو اس جیسے کسی بچے کو مزدوری نہ کرنی پڑتی اسکی تعلیم علاج حکومت کی ذمہ داری ہوتی مہینے کا الاؤنس دیا جاتا یہ بھی عزت سے زندگی گزارتا پر یاد آیا یہ سب سہولتیں تو کافر اپنے شہریوں کو دیتے ہیں مسلمان تو خون کا آخری قطرہ بھی نچوڑ لیتے ہیں🥺

Umer Inam 的头像
Umer Inam3 年前

❤️❤️

Mehwish Qamas Khan 的头像
Mehwish Qamas Khan3 年前

❤️❤️

相关视频