Loading video...
Video Failed to Load
کھبی یہ حال نہی دیکھا تھا ان کا گوجرانوالہ میں جو اج ہوا ہے ۔۔۔ ان لوگوں نے جھوٹ ہی بہت بولے اب یہ مار کوٹائی والی سیاست نہیں رہی گوجرانوالہ میں ہر گھر میں چھاپے مرواۓ اس کا حساب بہت دیر تک انکو دینا پڑے گا
272,973 views • 2 years ago •via X (Twitter)
4 Comments

Waqas Cheema2 years ago
میرے خیال سے سینٹرل پنجاب میں اگر سب سے زیادہ ظلم و بربریت کی گئی ہے تو وہ میرے شھر گوجرانوالہ میں کی گئی ہے اور یہاں سے میاں سانپ کو 8 فروری میں سپرائز ملیں گے اور پلیٹلیٹس گر جائیں گے انشاءاللہ۔۔۔ گوجرانوالہ عمران خان کیساتھ کھڑا ہے

Faisal Khan Swati2 years ago
اب بھی اگر لوگ 8 فروری کو نہیں نکلتے اور اپنے ووٹ کا دفاع نہیں کرتے تو یقین مانے ایسے لوگوں کا پھر کچھ نہیں ہونا

Haider_Ab@@n حیدر2 years ago
چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کی تعریف کی پھر بڑے بھائی نے چھوٹے کی تعریف کی، پھر دونوں نے ملکر مریم کی تعریف کی پھر مریم نے حمزہ کے ساتھ ملکر باپ اور چچا کی تعریف کی۔ جلسہ ختم

asim muneer2 years ago
@SaniaaAshiq truth of today nakaam jalsa
Related Videos
2:35
Sensitive content
اس ملک میں لوگوں کی حرامزدگی کا الگ ہی لیول ہے غیر محرم مرد کے سیمن سے پتا نہیں کتنی عورتوں نے ناجائز بچے پیدا کیے ہونگے۔ یہ جو ڈاکٹر یہ بات بتا رہی ہیں ان کا نام ڈاکٹر ثمینہ احمد ہے انکو پرسنلی نا جانتی ہوتی تو اس بات پر یقین ہی نہیں کرتی کہ یہ غلاظت بھی ہو رہی ہے اس ملک میں
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
150,565 views • 7 months ago
