Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کھڑے رہ گئے تو یقیناً جیت جائیں گے۔ بس آخری گیند تک لڑنا ہے! #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے اور اس کے بعد کپتان کے ہاتھ اور مظبوط کرنے ہیں پاکستان کی اونچی اُڑان کے لیے!
31,679 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 28

اتنے اہم کیس میں ایسے ہنگامہ آرائی کرنا پری پلین لگتا ہے بدنظمی کو جواز بنا کر بس اپنا سچا جھوٹا موقف دے کر پریس کانفرنس کو ختم کیا جا سکے۔ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے

عمران خان پاکستان کی شان ہے

انشاءاللہ

سلطان تباہی الدین منگترل آپکا تعلق بنگال میں ہتھیار ڈالنے والے مشہور جنرل نیازی کے خاندان سے ہے، آپ کو پاکستان کی تباہی کیلئے 7 لاکھ ووٹ مسترد کر کے دروازے بند کر کے ٹھپے لگا کر صرف مانگنے کیلئے وزیراعظم بنا دیا گیا، آپ کے شر کرپشن اور دوست پروری سے ایک بھی ادارہ محفوظ نہیں ۔

خیبرپختونخوا میں کنڈوم اسکینڈل ۔۔۔کرہ ارض پر ایسا کوئی کام نہیں بچا جس میں تم لوگوں نے کرپشن نہ کی ہوں ۔۔ @grok

صرف کھڑے رہنا کافی نہین احتجاج لازم ہے جب تک پاکستانی نکل کر اپنا حق نہین چھینتے اپنے لیڈر کی رہائی اور علاج نہین مانگتے یہ ظلم ہوتا رہے گا اب یاتو ڈٹ جاؤ یا ہٹ جاؤ ڈٹ جانے والون کو آگے آنے دو #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے

انشاء اللہ

انشاءاللہ

@fozisidd نیوکلیر پاور ریاست عمران خان کو ہرانے پر تلی ہوئی ہے اورایک تو یہ پڑھے لکھے نہی اور پھر سیکھنے کی کوشش بھی نہی کرتے۔ انشاءاللّہ عمران خان کے لئے ہم آخری سانسُ تک جدوجہد کرینگے۔ ایک شخص کو ہرانے کے لئے نیکلئت پاور نے ڈاکٹروں کی تنظیم appna تک pollute کر دی ہے۔ ریاست ہار گئی

ڈٹے رہنا شرط ہے آپ جھک گئے تو یہ تب جیت جائیں گے جب تک آپ عوام ڈٹے ہوئے ہیں یہ کبھی نہیں جیت سکتے آپ کے پاس وقت ہے اور ان کے پاس زیادہ وقت نہیں ہم نے ضیاء اور مشرف کو ہرایا آسم کو بھی ہرائیں گے انشاء اللہ

عمران خان ❤️🇵🇸🇵🇰

My leader

I think they have given us a new idea: Imran khan is not a victory moment , it’s all of us !! I am not a tech guy but if anyone can make this poster trend with everyone face in it!!

جیت جائیں گے نہیں ہم جیت چکے 8 فروری عوام۔کی طاقت کا دن تھا بس قبضہ لینا باقی ہے

انشاءاللہ

@WaseemRehmane 25کروڑ کو متحد۔۔۔منظم۔۔۔متحرک۔۔۔۔کرنے کی ذمہ داری کون۔اُٹھاےُ گا۔۔۔

@BajwaHadi8264 یہ جتنا خان کو گرانے کی کوشش کرتے ییں خود ہی گر جاتے ہیں۔ گھٹیا لوگ!

You've explained it correctly."

Insha’Allah

I really wish the same, n off course as an individual o/s ex pakistani, i ll do all in my power to participate, but its a very tough task

🪜 #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے

@ghufrankhanpti تهوڑا نہیں پُورا سوچيں @PTIofficial معذرت کے ساتهـ تحريکِ انصاف جس سپيڈ سے لڑ رہى ہے آخری گیند سے الله نا كرے آخری سانس تک كا سفر دُور نہیں.

Ik bravo

@MShahbaz1167153

انشاءاللہ ہم دیکھیں گے ابھرتا پاکستان اپنے کپتان کے سنگ۔

the game isnt over

IA

Always with Imran khan. Always

