Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کہا تھا نہ وہ نہیں مریگا۔۔ تم اسے مار ہی نہیں سکتے
611,567 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
5 Yorum

𝑴𝒐𝒍𝒗𝒊 | مولوی3 yıl önce
زندہ ہے بھٹو زندہ ہے کے نعرے آلاپنے والے جیالے اور زندہ ہے مفتی زندہ ہے کے گن گانے والے بدکردار مولوی یہ دیکھ لیں_ زندہ و جاوید محب وطن ایسے ہوتے ہیں جس کی قبر پہ پھولوں کی پتیاں لوگ خشک ہونے نہیں دیتے۔ میرے مولا شہید ارشد شریف کے قاتلوں کو زندہ درگور فرما_ امین

Kasim Gilani3 yıl önce
بالکل ٹھیک، جیسے آپ بھٹو کو نہیں مار سکتے۔۔۔ لیکن جب کبھی ہم کہتے ہیں کہ زندہ ہے بھٹو آپ کو غصہ آجاتا ہے، کیوں؟

Muhammad Rizwan Rafiq3 yıl önce
Today, I also visited there for Fateha.

Sam Rizvi3 yıl önce
We will never forget Arshad Bhai 😭

shazia3 yıl önce
@hassi_tiger1 شہید کب مرتے ہیں وہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں 😍😍😍
