Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

کہا جاتا تھا کے اولاد پیدا کر لو اولاد کیسے پیدا کریں جب آپ کو چمڑے کے بیلٹ سے مارا جائےجس کی وجہ سے ہونے والی اولاد ضائع ہو گئی ـ فریال گوہر

48,118 просмотров • 9 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

9 بیٹوں کا باپ اور سو ایکڑ زمین کا مالک بڑھاپے میں بے سہارا، اولاد نے کفالت اور علاج سے ہاتھ کھینچ لیا خیرپور ٹامیوالی بڑھاپے میں اولاد کی بے رخی کی ایک افسوسناک مثال سامنے آ گئی۔ تحصیل خیرپور ٹامیوالی کے نواحی علاقے موضع باغ علی کے رہائشی مہر دیوان علی آرائیں، جو نو بیٹوں کے والد اور تقریباً سو ایکڑ زرعی اراضی کے مالک ہیں، اپنی اولاد کی عدم توجہی کے باعث مشکلات کا شکار ہو کر انصاف کے لیے میڈیا کے پاس پہنچ گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہردیوان علی آرائیں نے کہا کہ انہوں نے ساری زندگی محنت اور مشقت سے اپنے بچوں کی پرورش کی، انہیں بہترین زندگی فراہم کی اور وسیع زرعی رقبہ بھی چھوڑا، مگر آج جب وہ بڑھاپے اور بیماریوں کے باعث دوسروں کے سہارے کے محتاج ہو چکے ہیں تو ان کی اولاد نے ان کی کفالت اور علاج معالجے کی ذمہ داری اٹھانے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں اور علاج کے اخراجات برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتے، جبکہ ان کے بیٹے مالی طور پر مستحکم ہونے کے باوجود ان کی دیکھ بھال نہیں کر رہے۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جن بچوں کی خاطر پوری زندگی جدوجہد کی، آج وہی انہیں تنہا چھوڑ چکے ہیں۔ متاثرہ بزرگ نے آر پی او بہاولپور، ڈی پی او بہاولپور، ڈپٹی کمشنر بہاولپور اور دیگر متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ انہیں قانونی تحفظ فراہم کیا جائے اور ان کے بیٹوں کو قانون کے مطابق والد کی کفالت، علاج معالجے اور دیگر ضروری اخراجات ادا کرنے کا پابند بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ والدین کی خدمت اور ان کی ضروریات پوری کرنا اولاد کی اخلاقی، معاشرتی اور دینی ذمہ داری ہے، لہٰذا حکام ان کے معاملے کا فوری نوٹس لے کر انصاف فراہم کریں۔

Maulana Sami Ullah JUI 

17,083 просмотров • 3 месяцев назад