正在加载视频...

视频加载失败

کہاں ہے اسلام آباد سے ٹکٹ ہولڈر علی بخاری ؟ سینیٹر بیرسٹر علی ظفر ؟ ایم این اے کھوسہ ،کہاں ہیں یہ سارے؟ کہاں ہے چیئرمین بیرسٹر گوہر۔؟ جس نے عمران خان کی صحت کو فارغ کرا دیا۔علیمہ خان کی پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈرز، سینیٹرز اورایم این ایز...

21,764 次观看 • 7 个月前 •via X (Twitter)

12 条评论

sadafzaidi Syeda 的头像
sadafzaidi Syeda7 个月前

علیمہ کو بہت پہلے یہ لائن لے لینی چاہیے تھی @Aleema_KhanPK امید ہے آپ اب یہی بیانیہ لے کر چلیں گی ، ھم عوام کو اس وقت کسی پارٹی پالیسی سے زیادہ خان کی فکر ہے اور اس معاملے کو آپ سے بہتر کوئ لیڈ نہیں کر سکتا میں پہلے بھی کہہ چکی ھوں کہ بھائ آپ کا ہے ،باقیوں کے لئے jackpot ہے

Bhullar sab 的头像
Bhullar sab7 个月前

بلکل درست بات اس کی یہ وکیل ہے سب دیہاڑی باز اور نکمہ ان کو ٹکٹ چاہے تھی عہدہ اور کے پی کے ہاؤس یہ سب تماشا ہے

Mohammad Asimaziz 的头像
Mohammad Asimaziz7 个月前

گوہر گوریلا بیچارہ کرے تو کیا کرے گھر سے گالیاں باہر سے گالیاں ابو جی نے جوتے کے نیچے رکھا ہواہے۔ انسان کے اندر تھوڑی بہت غیرت تو ہونی چاہئیے یہ مردار تو سارے کےسارے ہیجڑوں سے بد تر نکلے۔

DenielWithIK 的头像
DenielWithIK7 个月前

علئمہ آپا صحیی پٹ رہی ہیں

بلال راجہ 的头像
بلال راجہ7 个月前

زبردست

Junaid Rao 的头像
Junaid Rao7 个月前

Bnti b h

Tanvir Asghar 的头像
Tanvir Asghar7 个月前

بلکل جائز تنقید ہے۔

pardess 的头像
pardess7 个月前

سہی بول رہی ہے. اگر گوھر محسن نقوی سے ملاقات نا کرتا اور اگر بیرسٹر گوھر حکومت کی ڈاکٹر کی پاس نا جاتا تو یقینن آج عمران خان اپنے ڈاکٹر سے مل گیا ہوتا. یہ بیرسٹر گوہر ہی ہے جس نے حکومت کی طرف سے کہیل لیا تہا. یہ لوگ وقت وقت پر استعمال ہوتے ہے

farah imran 的头像
farah imran7 个月前

Very good Alima appa

Dr. Muhammad Shabeer 的头像
Dr. Muhammad Shabeer7 个月前

بات بلکل سو فیصد درست ہے علیمہ خان کی

mojahid mughal 的头像
mojahid mughal7 个月前

یوتھن سحرش علیمہ نیازی کے پاس تاریک انصاف کا کوئی عہدہ ھے تو شئیر کرو ماسوائے قیدی 804 کی بہن ھونے کے اور علیمہ نیازی نے مریم نواز شریف سے ملاقات کرنے یا نہ کرنے پر ابھی تک تردید یا تصدیق جاری کیوں نہیں کی 👇

🇵🇰🇮🇹🇪🇺 سیّد عون الحسن شاہ 的头像
🇵🇰🇮🇹🇪🇺 سیّد عون الحسن شاہ7 个月前

@BarristerGohar @SyedAliZafar1 @SMlatifkhosa کہاں مرے پڑے ہو؟

相关视频