Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

کیا آپ نے دنیا کا کوئی ائیر چیف اتنا ڈنگر دیکھا ہے👇😂 صحافی کا سوال : کیا آپریشن سیندور میں بھارت پاکستان سے تباہ شدہ طیاروں کے بیانیہ کی جنگ ہار گیا؟ انڈین ائیر چیف کا جواب : اگر پاکستان سمجھتا ہے کہ اس نے 15 بھارتی طیارے گرائے...

120,779 просмотров • 10 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

بھارتی صحافی نے دو روز پہلے بھی سوال اٹھایا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر اور ائیر وائس مارشل اورنگزیب احمد نے انٹرنیشنل میڈیا کو بریفنگ میں مکمل ثبوت دکھائے ،ریڈار سگنیچر دکھائے اور بتایا کہ ہم نے بھارت کے پانچ جہاز گرائے ہیں(یاد رہے تب تک پانچ ہی گرائے تھے،چھٹا آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص نہیں ہوا تھا) بھارتی صحافی نے اپنی فوج،حکومت اور ائیر فورس سے کہا تھا کہ آپ خاموش کیوں ہیں؟آپ پاکستان کے اس دعویٰ کا جواب کیوں نہیں دے رہے؟؟؟؟ بھارتی صحافی نے اعتراف کیا کہ ان کی حکومت اور فوج کی جانب سے تردید نہ کرنے سے پوری دنیا میں پاکستان کا بیانیہ مانا جارہا ہے کہ ہم نے بھارت کے جہاز گرائے ہیں خیر اب تو کل بھارتی ائیر فورس کے ترجمان نے اعتراف کر لیا ہے کہ ان کے جہاز گرے ہیں لیکن وہ نقصان جنگ کا حصہ تھا بھارتی صحافی نے یہاں تک کہا کہ بھارت میں اس طرح کے سوالات اس لیے نہیں اٹھائے جارہے کہ کہیں سوال اٹھانے والے صحافی قتل ہی نہ کر دیے جائیں، بھارتی صحافی نے اپنے وی لاگ میں ٹیلی گراف کی خبر بھی دکھائی جس میں بھارتی جہاز گرنے کی خبر دی گئی تھی۔ بھارتی صحافی نے اعتراف کیا کہ پاکستان کی جانب سے رافیل گرانے کی وجہ سے رافیل بنانے والی کمپنی کے شئیرز گرے ہیں اور پاکستان نے جو جہاز اور میزائل استعمال کیے،ان کے شئیرز بڑھے ہیں، بھارتی صحافی نے یہ بھی اعتراف کیا کہ بھارت نے 2019 میں اپنے ملک میں جھوٹا دعویٰ کیا اور منجن بیچا کہ انہوں نے پاکستان کا ایف سولہ جہاز گرایا ہے لیکن عالمی سطح پر کوئی ثبوت نہیں دکھا سکے تھے، بھارتی صحافی نے کہا کہ شاید اس بار بھی مودی سرکار کا یہی پلان ہے کہ جھوٹا بیانیہ بناو اور ووٹ بڑھاو لیکن اس بار یہ جھوٹ نہیں بک رہا اور نہ بکے گا۔۔۔۔۔کیونکہ دنیا بدل چکی ہے اور معلومات تک رسائی بہت آسان ہو چکی ہے۔ #ceasefire #IndiaPakistanWar2025 #OperationBunyanulMarsoos

Siddique Jan

100,475 просмотров • 1 год назад