Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کیا آپ نے کبھی فیری میڈوز جانے کے لیے اس ٹریک پر سفر کیا ہے؟
12,654 просмотров • 5 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 26

میرا فیری میڈوز کا یادگار ترین سفر ❤️

😂 میرا بھائی تو اس جگہ خچر پر بیٹھ کے گیا تھا کیونکہ بتا رہا تھا راستے بڑے خطرناک ہے گاڑی چڑھنا مشکل ہے اور ہم لوگ تو کافی ڈر رہے تھے🤭

خطرناک راستے

G aysa he ha par Valley khubsurt ha kafii 🥰

مشکل سفر کے بعد منزل خوبصورت مل ہی جاتی ہے

پائن نا شیئر کیا کریں جون تک ارادہ نابدل جائے

Maza ayy ga , jayn

Insha Allah ..

Nop

اللہ😵💫🥶

جی ہمیں مرنے کا بھی ابھی شوق نہیں اور زندگی بھی عزیز ہے

I did travel to fairy meadows. It was a great trip , but this path is so dangerous that you have to close your eyes

💯

جی بالکل

کبھی حوصلہ کیا تو پیدل جاؤں گی 🫢

This is the real track for the adventure and the views are after this track

Nhi but krna ha

Yes back in 1999

Mere bhai ne kia hova he

یاد نہ دلاؤ 😂

میں نے بھی یہ سفر کرنا ہے ایک دفعہ

کرنا تو میں نے بھی ہے

بناتے ہیں پروگرام

Okiz

تین جگہ لینڈ سلائیڈ ایریا کو پیدل کر اس کیا اور تین جیپیں بدل کرکے ہائیکنگ ٹریک تک پہنچے۔ یادکار سفر تھا پر دوباره یہ غلطی نہ کروں😊

جب بھی آپ شمالی علاقوں میں جائیں اور جیپ کی سواری کریں تو مضبوط رہیں۔ یہ ہمیشہ خطرناک ہوتا ہے۔
