正在加载视频...
视频加载失败
*اس سے بھی اس کے بچے پوچھیں گے کہ* *آپ نے ھمارے لیے کیا کیا ہے۔*
55,316 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
30 条评论

کتنے مشکل ہیں بندہ اے مزدور کے اوقات مزدور کی زندگی زمانہ قدیم جیسی رکھنے والوں کو اپنے لیے نئے ماڈل کی گاڑیاں اور جہاز چائیں مگر مزدور کیلئے جدت اور سہل انداز مزدوری نہیں

- All I Knew

یہ بھی 14 قسم کے ٹیکس بجلی کے بل میں ادا کریگا😓

الله تعالٰی حکومت الوقت بدمعاشیہ سے پوچھیں گے،غریبوں کیلئے بنیادی ضروریات، انصاف کا نظام قائم کیوں نہ کیا؟ آجکل افغانستان ایمبیسی کے باہر پاکستانیوں کی افغانستان جانے کیلئے قطاریں ہیں، انکی کرنسی، معیشت مستحکم ہے اور عدل و انصاف کا نظام بھی۔

Zulm hai 4 log madad k bajaye dekhrahay Hain.. unsay bhe Allah pochtay ga.. Bachay to bachay Hain ma baap maf krdeingay.

سچ کہتے ہیں 😥

ہماری تربیت ہی خراب ہوتی ہے ورنہ حقائق کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔

I think its a world record @GWR

@MSohaibCh1 کشمیری بہادر انسان ھے

قسم سے دل ہی جل گیا۔۔

May be not sir .... these people bring up their children very intelligently ... more according to what Deen teaches to be like.

افسوس 😢😢💔

😭

اف 💔

اس کے بچوں کا حق بھی بوٹوں والے کھا گئے اس پر بھی سوچئے گا

😥😥😥

😪😪

Allaha Ho Akbar 😔 😔

ناخلف ناشکری اولاد یہ بات تب جان سکے گی جب اسکے بچے بھی یہی پوچھیں گے ! 😰

😢😥😢😥بلکل حقیقت ایسا ہی ہوتا ہے

انشاءاللہ اس کے بچے حلالی ہوں گے وہ کبھی نہیں پوچھیں گے

This is inhuman workload, this person will be out of work in few months and then plung into further poverty, if there is not death of govt this practice should be banned like in the west, that is max load limit is not more than 32 and after that u must use machine help. Shame

Begairt hoge wo aoulad jo apnay baap say ye sawal karye ge

یہ ضرور ان لوگوں میں شرط لگی ہوگی ورنہ آس پاس کافی مزدور کھڑے ہیں

یہ وزن اٹھانے کا مقابلہ ہے؟

😢😢😢😢😢😢

جس نے اپنے بچوں کو اتنی محنت کر کے حق حلال سے پالا ھو اور اچھی تربیت کی ھو واس اولاد سے ایسی توقع کم ھے

There should be cranes to lift heavy objects

یہ تو ہونا ہے! سیاسی و غیر سیاسی اژدھے جو سب کچھ نگل رہی ہے۔غریب کیلئے سوکھا نوالہ عذاب بنا کے رکھ دیا #خان_حق_پر_ہے_اور_اللہ_الحق_ہے

اتنی جبری مشقت کیوں کروا رہے ہیں صرف اس غریب سے؟ساتھی لوگ تماشہ دیکھ رہے ہیں ۔
