Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

کیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟ کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟

83,277 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Shafiq Ahmad Adv profil fotoğrafı
Shafiq Ahmad Adv1 yıl önce

ابصار صاحب آپکی بات درست ہے کہ پنجابی ایلیٹ پشتونوں کو بےقوف بناتی ہے لیکن پنجابی ایلیٹ کی طاقت کون ہے؟ پنجابی عوام اور ابھی آپ پشتون بیلٹ میں لگائی جرنیلوں کی ڈالری جنگ پر بات کریں تو بلاتفریق ہر پنجابی آپکو گالیاں دینا شروع کردے گا

Jawed Randhawa profil fotoğrafı
Jawed Randhawa1 yıl önce

Sir with all due respect, ZA Bhutto & Gen. Zaheer ullah Babar started it who were not Punjabi. Both DG ISI with Zia, Gen. Abdul akhtar Rehman & Hamid Gul were Pashtun. All supporters of Afghan jihad. Qazi Hussain, molana Fazal Rehman & leaders of 6 Afghan parties were Pashtun too

Azhar M Khan profil fotoğrafı
Azhar M Khan1 yıl önce

ابصار صاحب معذرت, جس پنجابی خاتون کو خیبرپختونخواہ میں ویلکم کیا گیا ہے, وہ کوئ جہاد کرنے نہی گئی۔ یہ صرف مُفادات کی جنگ ہے, جس میں پنجابی/ پختون اشرافیہ برابر کی شریک ہے, جبکہ اسکا خمیازہ عام لوگوں کو بُھگتنا پڑھ رہا ہے۔ بیشک اسکا زیادہ بوجھ خیبرپختونخوا کی عوام نے اُٹھایا ہے۔

opriday profil fotoğrafı
opriday1 yıl önce

ایک طرف آپ یہ بات مان رہے ہو کہ پشتونوں کو ایلیٹ پنجابی جہاد پر لگاتے ہیں، یعنی ہماری اس بات کو آپ تسلیم کررہے ہو کہ پنجابی ایلیٹ کی پالیسی ہے پشتونوں کو جنگوں میں استعمال کرنا چاہے وہ کوئی بھی جنگ ہو، دوسری بات یہ ایلیٹ پنجابی کو عام پنجابی ہی ووٹ کے زریعے ایلیٹ بناتا ہے آسمان سے تو نہیں اترتا، عام پنجابی اگر ہمیں اپنا بھائی مانتے ہیں تو کب اور کہاں پر انہوں نے ہمارے لیے احتجاج کیا ہے؟ جیسے فلسطین اور کشمیر کیلئے کرتے ہیں ۔۔

Charlotte profil fotoğrafı
Charlotte1 yıl önce

Punjabi elites ko mazboot Punjabio ne hi Kia hai

RamtaJogi profil fotoğrafı
RamtaJogi1 yıl önce

You are confused in your own statement. Elites are only one class all over the world, they have no nation no religion no humanity. Problem is have non elite class (lower or middle class) ever spoke against them???

Sabir Hussain profil fotoğrafı
Sabir Hussain1 yıl önce

سر جی ایک بات آپ بھی سمجھ لیں عام پنجابی کو کوئی نھیں الزام دیتا لیکن یہ سچ ہے پنجابی اسٹیبلشمنٹ جو خود امریکا کی غلام ہے پھر ڈائریکٹ یا انڈائریکٹ پختون، سندھی بلوچ حکمران طبقے کو ساتھ ملا کر لُوٹ مار کرتے ہیں۔ اپنے حکمران طبقہ سرمائدار جاگیردار کی تاریخ تو پڑھی ہوگی نہ۔

sehto profil fotoğrafı
sehto1 yıl önce

Gaali ke haqdaar TUm he hoo

A B W Afridi profil fotoğrafı
A B W Afridi1 yıl önce

صحافیوں کے روپ میں کتنے بیغرت لوگ میں نے دیکھے ہیں اور سب کا تعلق ن لیگ سے ھے اور پشتون پنجابی کا نفرت پھیلاتے ہیں ۔کنجر سے بھی بڑا بیغرت ابصار عالم اور اس کے ھینڈلر ھے

Benzer Videolar