Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

کیا عاصم منیر ساڑھے تین کروڑ طلباء کے سامنے فوج کو لاۓ گا ؟ کیا فوج عاصم منیر کے غیر قانونی احکامات کو مانے گی ؟

115,022 views • 2 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

M Noman's profile picture
M Noman2 years ago

یہ ملک سے باہر بیٹھ کر خواب دیکھ رہا ہے جس کے بڑے گنجے ہو کر 3 دن میں معافیاں مانگ کر روتے ہوئے جیل سے باہر نکلے۔ عوام اگر باہر نکلے گی تو نیازی کو پھانسی دینے کا مطالبہ لئے نکلے گی۔

Asad Raja's profile picture
Asad Raja2 years ago

امریکا میں میں بیٹھ کر فیک voice over کر کے لوگوں کو کمراہ کر رہے ہو پاکستان میں نیازی کے لیے کوئی نہیں نکلے گا

Sal's profile picture
Sal2 years ago

This is the most corrupt army in the world. I am afraid they will try to protect the ugly system. They are all beneficiary of this corrupt system.

Harmony's profile picture
Harmony2 years ago

Thanks to inspiration from Bangladesh.

Rashid Hashmi's profile picture
Rashid Hashmi2 years ago

شدید گرمی میں جیکٹس پہنے افراد کی ویڈیو پہ کوئی عمرانڈو ہی یقین کرسکتا ہے۔ ویسے بھی بنگلہ دیش میں ماؤں نے اپنے بیٹے نکالے جبکہ یوتھیئے مائیں بہنیں نچوانے دھرنوں میں بھیجتے ہیں

mojahid mughal's profile picture
mojahid mughal2 years ago

نمک حرام افغانی ساڑھے تین کڑور طلبا تو بہت دور کی بات تم سے کے پی کے جہاں پر تحریک انصاف کی حکومت اور انتظامیہ ھونے کے باوجود بندے اکھٹے نہیں ھو سکتے جسکا ثبوت پہلے سوات جلسہ اور اب صوابی کا جلسہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ۔۔۔ تم جیسے نمک حرام ملک سے باھر بیٹھ کر فی ٹویٹ پیسے کمائو

Ishfaq Shah's profile picture
Ishfaq Shah2 years ago

یہ بھی پنجاب یونیورسٹی ہے.

Malik's profile picture
Malik2 years ago

اوئے کھوتی دیا پترا جھوٹیا یہ پنجاب یونیورسٹی جمعیت کے لڑکوں کا احتجاج ہے اور پرانا ہے یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف

💫ایم اے قصوری👑's profile picture
💫ایم اے قصوری👑2 years ago

اتنی گرمی میں سردی کے کپڑے کون پہنتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟ کپڑے بھی ایڈٹ کر لیتے بھلا 😂

خان کا یورپین سپاہی's profile picture
خان کا یورپین سپاہی2 years ago

اتنی گرمی میں سردیوں والے کپڑے 😁🤣 بھائی جھوٹ تو وہ بولو جو سچ لگے

Related Videos