Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

کیا قانون صرف طاقتوروں کو خوش کرنے کے لیے ہے۔۔۔؟؟ پھر ہم بولیں تو بغاوت۔۔۔!!!

275,023 views • 3 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

Sara Mir's profile picture
Sara Mir3 years ago

سلامت رہیں ، اللہ کریم صنم اور باقی تمام ماؤں بہنوں کی بھی حفاظت فرمائے

Khaula Chaudhry's profile picture
Khaula Chaudhry3 years ago

ڈرتے ہیں نہتی قوم کی بیٹیوں سے۔۔۔👎🏻

Maria Ata's profile picture
Maria Ata3 years ago

جیت سچ کی جیت خان کی انشاءاللہ

لقمان محمود پڈھیار ⁦🇵🇰 ⁩🇸🇦 🇴🇲's profile picture
لقمان محمود پڈھیار ⁦🇵🇰 ⁩🇸🇦 🇴🇲3 years ago

@shabbir445

شادا شرارتی's profile picture
شادا شرارتی3 years ago

انشااللہ یہ زہنی مریض ضرور اپنے انجام کو پہنچے گے جیت پاکستانیوں کی ہوگی

Shehryar Bukhari's profile picture
Shehryar Bukhari3 years ago

100% فی صد درست؛ اللّٰہ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى آپ سب کو اپنے حفظِ و ایمان میں رکھے، اور اِن کم ظرف ظالموں سے چھٹکارا دلوائے، اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن اسٹے اسٹرونگ، ہم سب آپ لوگوں کے ساتھ ہیں!

⚒ عام آدمی ⚒'s profile picture
⚒ عام آدمی ⚒3 years ago

سلامت رہو 🙏🙏

Omar Malik's profile picture
Omar Malik3 years ago

اللٰ٘ہ انصاف کرنے والا ہے اور وہی ہمیں انصاف دے گا (انشاءاللٰ٘ہ)

DNA 🧬's profile picture
DNA 🧬3 years ago

سب سے پہلی بات جو ۹ مئی کے فالس فلیگ کو بے نقاب کرتی ہے وہ حکومت کا دو دن تک ملک میں انٹرنیٹ بند کرنا تھا تاکہ سچ لوگوں کے سامنے نہ آئے اور پہلے سے تیار کردہ شر پسند آرام سے اپنا کام کریں اور پی ٹی آئی پر الزام دھر دیں۔ دوسری بات جناح ہاؤس کی اصلیت تو خود کور کمانڈر سلمان غنی نے کھول دی تھی جب انھوں نے کسی بھی نہتے شہری پر گولی چلانے سے انکار کر دیا تھا۔!! الٹا کیس تو عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری اور ۵۰ نہتے شہریوں کی جان لینے کا ہونا چاہئیے۔!! آزاد عدلیہ یہ جھوٹ دو دن میں بے نقاب کر سکتی تھی جس کی وجہ سے عوام کو بیک فٹ پر کر کے اپنی مقاصد پورے کر رہے ہیں اور ہم اب ان کے فالس فلیگ سے اتنا ذہنی دباؤ میں آگئے ہیں کہ اپنے لیڈر کو جیل کی اذیت میں بس دیکھ ہی رہے ہیں۔!! 😏😔

Daar's profile picture
Daar3 years ago

@ik1PTI اللہ آپکو مزید ہمت و استقامت عطاء فرمائے ۔۔ انشاءاللہ ظلم و بربریت کے یہ دن ختم ہونیکو ہیں

Related Videos