正在加载视频...

视频加载失败

کیا میں نے ولید اقبال کو کہا تھا جیل جاؤ میں نے تو منع کیا تھا،ان کا جو لیڈر بنا ہوا ہے وہ خود ضمانت قبل از گرفتاری لے کر گھر بیٹھا ہوا ہے اور یہ آپکے اور میرے خرچے پر جیلیں بھر رہے ہیں۔۔جسٹس ناصرہ اقبال

199,750 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

29 条评论

Sajjida Waseem Malik 的头像
Sajjida Waseem Malik3 年前

جسٹس رہٹائرڈ ناصرہ اقبال صاحبہ نے بہت ہی زبردست بات کی کہ پی ٹی آئی فالورز کا لیڈر عمران خان خود چھپا ہوا ہے اور کارکنوں کو آگے کر رہا ہے

Abdul Wajid 的头像
Abdul Wajid3 年前

جس دن رات کو ان کے گھر کے دروازے توڑ کر ان کے گھر داخل ھوئے تھے اس دن کدھر تھے تم؟ آج ان کے بیان میں تھوڑی سی عمران خان مخالف جھلک نظر آئی تو ٹویٹ کر دیا۔ وہ وڈیو بھی لگاؤ جس میں ناصرہ صاحبہ نے کہا ہے کہ مریم ایک نالائق عورت ہے اور اس کو داخلہ دلوانے کی کوشش کی گئی۔

Izna Bukhari 的头像
Izna Bukhari3 年前

پی ٹی آئی کے ووٹرز اینڈ سپورٹرز اگر اس کلپ کا بغور جائزہ لیں تو اس میں آپ کے فائدے کی ہی بات کی گئی ہے وہ آپ کو پیغام دے رہی ہیں کہ جیل بھرو تحریک سے کسی کا کیا نقصان ؟؟؟ الیکشن ہونے والے ہیں . اس پر توجہ دیں باقی آپ لوگ خود بھی سمجھ دار ہیں

tauseafmumtaz 的头像
tauseafmumtaz3 年前

کوئ یہ عمران ریاض کو بھیج دو @iihtishamm @ImranRaizKhan اب ان کے پیچھے پڑھ جاؤ

M WAQAS 的头像
M WAQAS3 年前

جو ٹویٹ کر رہا ہے اسکا خود کا گرو پاکستان میں بھئ نہی ہے، 50 روپے کے اسٹام پہ بھاگا گیا اس پہ بھونکنے کا درس دے رہا ہے جس نے زخمی ہونے کے باوجود ملک نہیں چھوڑا

Dr Khaled Kareem 的头像
Dr Khaled Kareem3 年前

بھیڑ بکریوں کا لیڈر پیچھے ہی ہوتا ہے۔ گڈریا۔ اور انسانوں کا لیڈر آگے۔

Sardar Ishtiaq 的头像
Sardar Ishtiaq3 年前

Ye video send kryn plz

Ikram Haq 的头像
Ikram Haq3 年前

ماں تو ماں ھوتی ھے۔۔۔۔ مزید ماں جی کی عمر زیادہ ھونے کا اثر ھے۔۔ اللہ سبحان تعالیٰ انہیں زیادہ صحت عطا فرمائیں۔

Iftikhar Arshi 的头像
Iftikhar Arshi3 年前

@7a2fc0778b12489 AALMI BEGHEIRUT IMRAN KHAN NIAZI TOUSHA KHANA CHOOR

Osman⚔️🌐 的头像
Osman⚔️🌐3 年前

پہلے اپنے بھگوڑے کو واپس بلالے

Urwa Muneer 的头像
Urwa Muneer3 年前

@raheemgz I agree with this statement but she did a bad job raising her kids or showing them correct path,so 😏

Saifullah  Mughal 的头像
Saifullah Mughal3 年前

خان صاحب نے مطالعہ پاکستان میں جس جس کے بارے پڑھا اس پر سیاست کی،ریاست مدینہ، سول نافرمانی، جیل بھرو، اسمبلی استعفی، سیاسی عدم استحکام تاکہ معاشی عدم استحکام اور زیادہ ھو، نا امید کارکن پاکستان چھوڑ دو کے علمبردار، اب کے اقتدار ملے تو تحریک خلافت شروع ھو جائے گے۔

salma hussain 的头像
salma hussain3 年前

@FauziaKasuri They should do what nawaz sharif is doing

shahid Ali Randhwa PML N.Markhor 的头像
shahid Ali Randhwa PML N.Markhor3 年前

@Kashivhr

Lala Aziz Khan Marwat 的头像
Lala Aziz Khan Marwat3 年前

@KhSaad_Rafique

Abdullah Javed Minhas Analyst 的头像
Abdullah Javed Minhas Analyst3 年前

@MianAfzaal0303

Asma Ali 的头像
Asma Ali3 年前

Stooge anti

Noor uddin 的头像
Noor uddin3 年前

😀

Mir Asif 的头像
Mir Asif3 年前

@Xadeejournalist JUDGE SAHIBA ABB ZARA OLD HO GAI HAIN!

Rafqi 的头像
Rafqi3 年前

@Alikhanyzai Allah's ﷻ wrath. The opinion of Muhammad Qasim bin Abdul Karim is from a vision in a dream where Allah ﷻ was angry at the Muslims and their punishment is severe and difficult from Allah ﷻ. PMIK In Qasim Dreams

Dr. SHABANA FAISAL 的头像
Dr. SHABANA FAISAL3 年前

Very wise approach ma’am

Abdul Samad Amad 的头像
Abdul Samad Amad3 年前

@supremacy_civil اللہ اکبر

Nasreen Akhter Neena 的头像
Nasreen Akhter Neena3 年前

Well said mam

GR 的头像
GR3 年前

Spoiled brat waleed iqbal. Feeling sorry for her.

Dr.Marvi BLOUCH 的头像
Dr.Marvi BLOUCH3 年前

مائ بات بڑھ چکی ھے اب یہ چورن نھی بکتا آپ آرام کریں

Abdul Wahid 的头像
Abdul Wahid3 年前

@KhSaad_Rafique @ImranRiazKhan

S.M.Sakhi 的头像
S.M.Sakhi3 年前

خدارا اپنے بیٹے کو کہیں کہ وہ یہ پارٹی چھوڑ دے

Farzanna Nazar 的头像
Farzanna Nazar3 年前

ٹھیک ہے پر ملک کی جو صورت حال ہے اس میں جسٹس صاحبہ ہی بتا دیں کہ PDM کا کیا کرنا ہے جو ملک پر ڈنڈے کی طاقت سے قابض ہے۔

Sohaib Iqbal 的头像
Sohaib Iqbal3 年前

Lekin itne confidence sy kess kah rhi k 40 din reh gay election me 🫢

相关视频

یہ ارب پتی سردار تھا۔ اربوں روپیہ رائلٹی سوئی گیس کے نام پر یہ حکومت پاکستان سے لیتا تھا۔۔ اس کو پرائیویٹ جہاز دیے جاتے تھے۔۔ مگر اس کے اپنے علاقے میں سوئی گیس نہیں تھی کیونکہ نواب کو یہ پسند نہیں تھا کہ اس کے گھر میں گیس ہو اور سارے گاؤں کے گھروں میں بھی گیس ہو۔۔ اور یہ بات اس کو پروپگینڈا کرنے میں بھی مدد دیتی تھی کہ پاکستان ہمیں لوٹ رہا ہے دیکھیں پورے پاکستان کو سوئی گیس جاتی ہے اور سوئی میں گیس نہیں ہے ‌‌ ۔۔ یہ کمینہ یہ نہیں بتاتا تھا کہ اس نے خود منع کیا ہوا ہے کہ میرے گاؤں کو گیس نہیں دی جائے گی۔ اس نے اپنی ہی قوم کے لاکھوں لوگوں کو مار کر نکال دیا تھا اور ان کی زمینوں پر قبضہ کیا ہوا تھا۔‌ سرفراز بگٹی جو اج وزیراعلی ہے اس کا پورا خاندان بلوچستان سے نکال کر پنجاب میں خوار ہوتا تھا۔ مشرف نے صرف یہ کیا تھا کہ ان دربدر بلوچوں کو واپس لے جا کر ڈیرہ بگٹی میں اباد کر دیا۔‌ اس بات پر ناراض ہو کر اکبر بگٹی نے بغاوت کر دی۔ اور خودکشی کر لی اور ہمارے کئی جوان شہید کر دیے۔‌ اب لوگ اس کو ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں۔ اپ خود بکٹی قبیلے سے پوچھیں کہ یہ کتنا کمینہ اور ح**** تھا۔۔ بلوچستان کو ان سرداروں نے لوٹا ہے اور پتھر کے دور میں رکھتے تھے۔۔ جیسے پیپلز پارٹی اندرون سندھ کو پتھر کے دور میں رکھتی ہے ۔ ان نوابوں اور وڈیروں کا ایک ہی طریقہ واردات ہے۔

اللہ کے بندے۔۔۔

68,230 次观看 • 2 个月前

میں آج آپ سے کچھ شکایات کرنے آیا ہوں۔ سیاست میں ایسا ہوتا ہے پریس کے لوگ باتیں کرتے ہیں ان کا حق ہے اور پریس کی آزادی ہونی چاہیے۔ لیکن اونٹ پٹانگ قسم کی باتیں بے بنیاد باتیں اور بغیر ثبوت کے باتیں (مناسب نہیں)۔ ​میں گاؤں گیا ہوا تھا وہاں میں سن رہا تھا کہ میڈیا پر آ رہا ہے کہ 'لیڈر آف دی اپوزیشن' صاحب نے پتا نہیں اپنے خاندان کے لوگوں کو کہاں کہاں لگایا ہے بہت بڑی مراعات کا مطالبہ کیا ہے اور اسپیکر کو پتا نہیں کیا کیا خطوط لکھے ہیں۔ ​میں چاہتا تو اس پر 'پریولج موشن' (تحریکِ استحقاق) لا سکتا تھا، لیکن میں ان باتوں میں پڑتا نہیں۔ آج میں نے مختصر بات کی جو ان حالات میں ضروری باتیں تھیں، میں نے اس کا (مراعات کا) ذکر نہیں کیا۔ ​صرف وضاحت کے لیے عرض ہے کہ جب سے میں اپوزیشن لیڈر بنا ہوں، شاید میرا صرف ایک خط گیا ہو اسپیکر کے پاس اور وہ بھی بہت معمولی بات کے لیے تھا۔ ​لیڈر آف دی اپوزیشن کے لیے وہی مراعات ہوتی ہیں جو ایک وفاقی وزیر (Federal Minister) کی ہوتی ہیں۔ لیڈر آف دی اپوزیشن کو رہنے کے لیے گھر دیا جاتا ہے، پتا نہیں کتنی گاڑیاں دی جاتی ہیں۔ میں جب سے اپوزیشن لیڈر بنا ہوں، میں نے اپنے پولیس اسکاٹ (محافظ دستے) کو بھی کہہ دیا ہے کہ میرے ساتھ مت جاؤ۔ ​ مجھے تو جو گھر سرکاری ملا ہوا ہے وہ گھر پر تو رانا ثنا اللہ خان رہتا ہے میں نے تو اس کو بھی وہاں سے جانے کو نہیں کہا میں کرائے پہ بھی حکومت پاکستان کی طرف سے گھر لے سکتا تھا میں نے وہ بھی نہیں لیا. نہ ہی میں نے کوئی ذاتی لوگوں کو قومی اسمبلی میں بھرتی کروایا ہے نہ ہی ایسا ہو سکتا ہے دوسرا نہ ہی میں نے کوئی مرات لی ہے نہ ہی مجھے ضرورت ہے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا کچھ صحافیوں کی جانب سے کیے جانے والے نامناسب پروپیگنڈے پر جواب

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

34,798 次观看 • 5 个月前

🚨🚨 مریم نواز صاحبہ، یہ ایک عورت پر تشدد کا واقعہ ہے۔ اس کی انکوائری کروائیں۔ شفقت عباسی پی ٹی آئی کا ایم این اے ہے اور ایک بدمعاش کی مدد کے لیے آگیا ہے۔ میں نے میانوالی سے پتا کیا ہے کہ مرسلین خان ایک بدمعاش غنڈا ہے۔ وہ اور اس کا بیٹا اپنی بہو کو مار رہے تھے اسے گھر میں بند کر رکھا تھا ۔ اس نے 15 پر کال کی تو پولیس فوری آئی اور انہیں نے مزاحمت کی پولیس پر حملہ کیا جس پر اسے تھانے لے گے تھانے میں اس نے اپنے کپڑے اتار کر شرمگاہ پکڑی اور پولیس سے کہا: میرا یہ دیکھو، تم نے ہمارے گھر کے معاملے میں مداخلت کیوں کی؟ پھر گالی گلوچ شروع کر دی۔ جھگڑا ہوا تو تھانیدار نے پکڑ کر اس کی مونچھیں مونڈ دیں۔ یہ تھانے کی ویڈیو ہے، اس کی گالی گلوچ سنیں۔ مرسلین کا قبیلہ اور برادری میانوالی میں طاقتور ہے، اس لیے سب اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ ڈی ایس پی نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا اور وہ مظلوم عورت جس پر تشدد ہوا، اس کی جان خطرے میں ہے۔ یہ ہے پنجاب میں عورت کی اوقات۔

RAShahzaddk

14,220 次观看 • 4 个月前