Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

کیا نوازشریف نے کہا تھا کہ جھوٹا سائفر لہرادو۔ کیا نوازشریف نے کہا تھا کہ قومی سلامتی خطرے میں ڈال دو۔ کیا نوازشریف نے کہا تھا کہ 9 مئی کو ریاست پر حملہ کردو۔ کیا نوازشریف نے کہا تھا کہ پولیس کے سر پھاڑو اور پٹرول بم برساؤ۔ کیا...

43,512 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

SAGA in Field profil fotoğrafı
SAGA in Field2 yıl önce

@MaryamNSharif یہ جانو اپنا منشور دے رہی ہے یا رٹے رٹائے جملے پڑھ رہی ،نواز شریف تمہیں پی ایم بنانے کے چکر میں آیا ہے ورنہ تم لوگوں تو ناک رگڑ رگڑ مرُے والے ہو گے تھے ،سارا سسٹم لے کر بھی اپنے اندر کا عمران بغض نہیں جا رہا ،منشور بولو منشور بڑے بڑے سرپرائز ملیں گے جانو

Pakistan Zindabad profil fotoğrafı
Pakistan Zindabad2 yıl önce

جتنی باتیں آپ نے لکھی ہیں یہ درحقیقت نواز شریف نے ہی کی ہیں ۔۔ پلاننگ کر کے ۔۔ ڈیل کر کے ۔ تلوے چاٹ کر ۔۔ نواز شرہف شروع سے ہی ایمپائر کو ساتھ ملا کر کھیلنے کا عادی ہے ۔۔ اس بار بھی اس نے ایسا ہی کیا ہے مل ملا کر پلان بنایا اور"لیول پلیئنگ فیلڈ" کے نام پر مخالف پارٹی کو باندھ دیا

Aquil Malik profil fotoğrafı
Aquil Malik2 yıl önce

ڈان لیکس جیسا ڈرامہ کرنے والی جھوٹی عورت کو انکے قدموں میں ڈال دیا یہ کیا ہے عمران خان نے۔

Aman Ullah khan profil fotoğrafı
Aman Ullah khan2 yıl önce

@MaryamNSharif ڈرامے باز نوٹنکی خاندان شریف خاندان

Hussain Sheikh profil fotoğrafı
Hussain Sheikh2 yıl önce

@MaryamNSharif کیا عمران خان نے کہا تھا کارگل وار میں منافقت و سازش کرو سپریم کورٹ پر حملہ کرو ڈان لیک سازش کرو طیارہ کیس سازش کرو بنظیر حکومت گرانے کی سازش کرو لندن و سعودی عرب بھاگو نواز گدھا اور گیراجن سمیت درجن سے زیادہ قائدین افواج پاکستان و اعلی اداروں پر بھونکو بکو

Zulqarnain Abbasi profil fotoğrafı
Zulqarnain Abbasi2 yıl önce

@MaryamNSharif

Aylia Rose profil fotoğrafı
Aylia Rose2 yıl önce

@MaryamNSharif Lanat be shumar

Hay fay profil fotoğrafı
Hay fay2 yıl önce

Kia bilawal nay Panama krwaya? Nahi Kia establishment nay Panama krwaya? Nahi Kia Imran khan nay Panama krwaya? Nahi Panama to internationally aya tha n Nawaz shareef convicted tha, hai aur rahay ha

Benzer Videolar