Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کیا ہمارے دور میں کوئی ڈرون حملہ ہوا، کیا ہمارے دور میں دھماکے ہوتے تھے، کیا کوئی insurgency ہوئی، وزیرستان سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے خود کہا تھا کہ اتنا کام شروع ہو گیا تھا کہ مزدور نہیں ملتے تھے، معاشی سرگرمیاں اتنی بڑھ گئی تھیں۔... show more
41,726 просмотров • 13 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

جناب آپ اتنے سینیئر سیاستدان نہیں سمجھ سکے کہ سلیم لفافی طلعت حسین عاصمہ شیرازی وغیرہ خان کے ذاتی سطح پر مخالف ہیں اور ایجنڈا پر خان کے خلاف کیمپین کرتے رہے ہیں ۔ مجھے پتہ نہیں کہ کوئی اگر آپ کی اپنی ماں بہن بیٹی کے خلاف گھٹیا کیمپین کرے گا تو آپ کی غیرت گوارا کرے گی کہ نہیں ۔

تم تو پختون دشمن ہو ہزارہ کا بل بھی تمھاری پارٹی نے 3 مرتبہ منظور کیا سپیکر ہوتے ہوۓ تم نے تربیلہ سے صوابی کو کیا دیا تمھارا ضلع صوابی سب سے زیادہ تمباکو پیدا کرتا اس کو فصل کا درجہ تک نہیں دے سکے علی وزیر محسن داوڑ کے ساتھ کیا ہوا تمھاری حکومت کے دوران عوام کو نہیں پتہ کیا

sarai taliban ko laa kai dobara agencio mai settle kardia. ap woh galai ki haddi banai hoay hain

Is Ka mtlb ab ap log Wapes sy drone Karwa rahy hai ta k dinars gvt Dy

Ye safi lafai hai is ko mun kyun lga rahay.

@RukhsanaQ

Youthiye..Kp me 15 years ka progress dekao?

بے عیرت ادمی وزیرستان کی حالت پر جب محسن داوڑ علی وزیر بولتے تھے تو اپ مائیک بند کر دیتے لعنتی

کیا ضرورت تھی اس کتے کے پروگرام میں جانے کی ؟

اتنا چھوڑنے کی ضرورت نہیں کہ پھر سنبھالنا مشکل ہو جائیں۔نوسرباز نیازی خود میڈیا پہ بتا چکا ہے کہ وہ صرف ایک چپڑاسی جبکہ باجوہ سپر کنگ تھا جس کے حکم کے بغیر کچھ بھی نہیں ہوتا تھا ملک میں۔ اب آپ جھوٹ بول رہے ہیں یا ہمیشہ کی طرح نیازی؟

وفادار۔۔۔۔۔غدار مخلص۔۔۔۔۔منافق آذاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔غلام حقیقی۔۔۔۔۔مصنوعی
