Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
کیا یہ تمام جوابات درست ہیں؟؟🤔
15,731 просмотров • 8 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 32

جی یہ سارے جواب درست ہیں

یہ بندہ مکمل درست نہیں مگر جوابات درست ہیں یہ تمام سوالات اور جوابات ایک عام مسلمان کو بچپن سے ہی پتہ ہونے چاہئیں مگر افسوس کہ ان سوالات کو ممبر سے بیان کیا جاتا ہے

@Soniatalhasiddz جب کچھ نا ملے تو مٹی سے بھی وضو کیا جاسکتا ہے ۔ بہر حال نماز ہر حال میں قائم کرنی چاہیے

درست ہیں تمام باتیں

بابا جی کی کافی عرصہ بعد ایک ویڈیو ایسی آج ملی ہے کہ اس کے سارے جواب درست ہیں۔ ورنہ تو ۔۔۔ ۔۔۔

سبحان اللہ بہت ہی بہت ہی فائدہ مند پوسٹ اپ نے شیئر کی ہے ا بے شک وضو ایک بہت مضبوط چیز ہے کوئی کچا دھاگہ نہیں جو چھوٹی چھوٹی باتوں سے ٹوٹ جائے وضو ایک نیت کے ساتھ کیا جاتا ہے انسان کی نیت اچھی ہے وضو کے طریقے بالکل ٹھیک طریقے سے وضو کیا گیا ہے تو وضو بے شک قائم رہتا ہے اور جہاں تک میری معلومات ہے ان کے سارے جوابات بالکل صحیح ہیں ا ہمارے ہاں تو تیمم کا بھی اہتمام ہے اس کا بھی ذکر کیا گیا ہے کہ اگر اپ پانی نہیں ہے تو تیمم بھی کیا جا سکتا ہے

جی سارے جوابات درست ہیں

یہ ویڈیو ایڈٹ کی گئی ہے

Yar kapry change krny sy tou tut hi jata hoga k nahi ? Obviously insan ka satar jab nanga hoga tou tutay ga nahi wazu ?

بلکل صحیح ہیں

لگ بھگ درست کہا

can't say anything

Bilkul drust hain

یہ جھوٹ اور کچھ سچ کا ملغوبہ ہے۔

True

باھاھا بس یار کیا بولوں میں

ہر نماز کے لیے الگ وضو ہوگا ۔۔۔ سورہ المائدہ آیت 6. جب نماز کے لیے اٹھو۔۔۔۔الخ

جوابات تو درست ہیں یا نہیں لیکن اس طرح کے سوالات کون کرتا ہے

100 drust

🤔

G Han Bilkul Theek Bta Raye hen

بالکل درست ہیں

سارے جواب درست ہیں

درست ہے

جی ہاں

Iss molvi ki baton pe na jaen.

Ye koi aalim deen nhi ha is k bare pta krlo deen k bare kch nhi parha is ne ulta sedha bolta rehta ha iski baton pe amal k bjaye ulamaa kram se mashwra lia jaye

Tmam jawab ghalt hain yea apna deen lana chahte hain Allah inko hdayt de aameen

The answer he said Almost right

@grok kiya yeh tamam Answer theek hain? 😎

@grok answer this

Ai generated
