Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

کیا طالبہ کا یہ رویہ درست ھے؟

105,519 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

11 Kommentare

Profilbild von Nazeeha S
Nazeeha Svor 1 Jahr

ہم بہت سی چیزوں پر توجیہات پیش کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ویڈیو کو دیکھیں اور صرف یہ سوچیں آپ کا بچہ آپ سے اس طریقے سے اور اس لہجے میں بات کر رہا ہو تو کیسا لگے گا؟ حصول علم کے لیے نکلنے کا مطلب اور مقصد صرف ڈگری نہیں ہونا چاہیے۔ تمیز اور تہذیب بھی کوئ چیز ہوتی۔

Profilbild von حفصہ
حفصہvor 1 Jahr

صرف طالبہ نہیں ٹیچر کا رویہ بھی غلط ہے۔ ایسے موقعوں پہ بحث مباحثے میں پڑے بغیر جو کچھ موبائل فون، اسمارٹ واچ یا چیٹنگ میٹیریل سٹوڈنٹ سےبرآمد ہوا ہو اس کی موقع پہ پکچرز لے کرضبط کرکے پیپر کینسل کیاجاتا ہے اور سٹوڈنٹ کو کمرہ امتحان سے اٹھا دیا جاتا ہے تاکہ باقی طلباء ڈسٹرب نہ ہوں۔

Profilbild von UrduBee
UrduBeevor 1 Jahr

طالبہ کا رویہ تو کسی طور درست نہیں کہا جا سکتا لیکن ٹیچر کو کبھی بھی بحث میں نہیں پڑنا چاہیے، ٹیچر اپنا اختیار استعمال کرے، واچ ضبط کرے یا لڑکی کو کمرہ امتحان سے نکال دے۔ بحث کر کے خود کو کمتر کیوں کروا رہی

Profilbild von سچا پٹواری®
سچا پٹواری®vor 1 Jahr

اگر یہ بورڈ کا پیپر ہے یا نہیں بھی ہے تو اس بدتمیز لڑکی پر کیس بنا کر پیپر کینسل کر دینا چاہئے۔ یہ لڑکی ہے بھلا؟ اسکا لہجہ بتا رہا ہے کسی انتہائی گھٹیا ماں باپ کی گندی اولاد ہے۔ نہ تمیز ہے اور نہ ہی پیپر کینسل کا خوف۔

Profilbild von 💧محمد ابراہیم شفقت🇵🇰
💧محمد ابراہیم شفقت🇵🇰vor 1 Jahr

بچے یہ رویئے پاکستانی ڈراموں سے سیکھ رہے اپنے بچوں اور آئندہ نسلوں کی خیر چاہتے ہو تو پاکستانی شوبز انڈسٹری سے بچ کے رہیں

Profilbild von ظہیر عباس وریاہ
ظہیر عباس وریاہvor 1 Jahr

عمرانڈوانہ سوچ و تہذیب کی عکاسی اور میرا جسم میری مرضی والے کی عملی مثال ہم کسی قانون کو نہیں مانتے کیا صحیح ہے یا کیا غلط جو ہمارے ساتھ وہ ٹھیک جو مخالف ہے وہ غلط بس کوئی سوال و جواب نہیں عمرانڈوانہ سوچ

Profilbild von Follow me
Follow mevor 1 Jahr

مریم نواز لگ رہی نقل لگا کر میٹرک کرنا چاہ رہی لیکن اسٹبلشمنٹ ساتھ نہیں دے رہی

Profilbild von Solar Heavy
Solar Heavyvor 1 Jahr

whoa thats crazy but have you heard this?

Profilbild von Samiullah Khan
Samiullah Khanvor 1 Jahr

یہ سارے پلید عمرانڈوز ہی ہیں اس کو نہ ماں باپ کی عزت اور نہ استاد کی عزت عزیز ہے۔

Profilbild von Allah Bakhsh Lashari
Allah Bakhsh Lasharivor 1 Jahr

یہ طالبہ ھے اس میں رویہ کی غلط اور صحیح کی کہاں بات آگئی ھے؟ اگر رویے طالبہ کو پتا ہوتے تو پھر درسگاہیں کس لئے ہیں؟

Profilbild von Rumaisa Mohani
Rumaisa Mohanivor 1 Jahr

کمرہ امتحان میں اتنی بحث کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ گھڑی لیکر سامنے ایک بیگ میں رکھ دیں۔ امتحان کے بعد واپس کردیں۔

Ähnliche Videos