Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
کیا یہ ٹھیک کیا دلہے نے۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
74,988 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
36 Yorum

کیا دلہے نے بھی اپنی کسی کزن لڑکی کے ساتھ ڈانس کیا تھا؟ شادی بیاہ کی تقریبات سادگی پر مبنی ہوں تو اس قسم کے واقعات کی نوبت ہی نہ آئے، ﷲ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے، آمین۔

> "وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَىٰ" (سورہ احزاب 33:33) "اور اپنے گھروں میں وقار سے رہو، اور جاہلیت کے زمانے کی طرح اپنی زیب و زینت کا اظہار نہ کرو۔"

تو ڈانس کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے۔۔ 🤔

Whi tooooo🥱

یہ اچھاھواکہ دونوں خاندانوں کی اقدارکاپتاادھرھی چل گیااوریہ شادی شروع ھونےسےپہلےھی ختم ھوگئی۔اتنےمختلف خاندانوں کاملاپ بعدمیں اورخرابیاں لاتا ویسےشادیوں پردلہادلہن کےڈانس والاکنجرپنامجھےشروع سے ھی ناپسندھےاورایک شادی پرمیں نےاسکابرملا اظہاربھی کردیاتھاجسےسرخ ناک کےساتھ سناگیاتھا

ایسی عورت کو طلاق دینا ہی اچھا ہے اس عورت کو اتنی شرم و حیا نہیں اسکی شادی ہے مرد غیرت مند ہے سلام ہے اسکی حیا کو جو عورت اسکی عزت بن والی وہ اسکے سامنے غیر محرم کیساتھ ڈانس کرے شاباش جو بعد عمر بھر کا پچھتاوا بنے جان چھڑا ایسی بے حس عورت سے

اگر تو اسے پھو دو بنا رہی تھی تو ساری زندگی کی ذلت سے کاٹنے کی بجائے صحیح کیا۔

شکر الحمدللہ اس حرام زادے انسان کا پہلے دن ہی اصلی چہرہ نظر اگیا ورنہ بچی کی ساری زندگی برباد ہو جاتی ہے۔

نکاح کے بعد کزن حلال ہو جاتا ہے؟ وہ تو نکاح سے پہلے بھی نہیں ہوتا۔ لیکن دلہا صاحب کو بھی زرا تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئیے تھا اور خواتین کو بھی حدود کا پتہ ہونا چاہئیے۔ کئی بار casual attitude لے ڈوبتا ہے۔

جس کے ساتھ ڈانس کرنے کا شوق تھا دلہن کا اسی کے ساتھ شادی کر لیتی

Dunya k sary gham Pakistanio k leya he reh gay hain ek ek philosopher ha yahan

صحیح کیا

بہت برا ہوا دلہن کے ساتھ

@mariamwarraich3 🤣 آخر آئی ہوئی تھی ڈانس کی ۔۔

🤭

مرد کی غیرت کا تقاضہ یہی ہے بہت سہی کیا ۔۔۔

پین دی پھودی یاوی کزن نال ای ڈانس کرنا سی تے شادی وی کر لینی سی اودھے نال ہی کوئی غیرتمند مرد یہ برداشت نہیں کرتا کہ لڑکی اُس کے نکاح میں ہو کر دوسرے سے چیپک رہی ہو

بلکل ٹھیک کیا ھے اب یہ لڑکی اسی کزن سے شادی کرلے گی

100 💯

جب شادی میں اپنی بیوی کو غیروں کے سامنے کنجروں کی طرح نچاؤگے تو یہ تو ہوگا ، شیطانی کاموں کے نتائج کبھی اچھے نہیں نکلتے۔

اچھا ہی ہوا، جو شخص اپنی زندگی کے سب سے اہم دن دنیا بھر کے سامنے بیوی پر شک کررہا ہے وہ منحوس بیڈ روم کی دیواروں کے پیچھے تو اُس بیچاری کاجینا ہی حرام کردیتا ایسے شکی مزاج مردوں کوپھر ایسی بیویاں ڈھونڈنی چاہیےجو پردہ دار ہو، شادی بھی segregated کرنا چاہیے اور گھر بھی الگ لیکر دے

جی ہاں بلکل ٹھیک کیا جو پہلے دن سے ہی غیر کی بانہوں میں چلی جائے اور وہ بھی شوہر کے سامنے کوئی بھی غیرت مند ایسا ہی کرے گا 😜

بلکل غلط کیا ،دلہا خود گندا ذہن اور چکلے کی پیداوار ہے

Yes

کوئی تو دلہن کا بھی پوچھ لو کیا اس نے ٹھیک کیا؟؟؟؟ سب دولہے کے پیچھے پڑ گے ہیں؟؟؟ سب کو طلاق تو نظر آ رہی ہے. ہو سکتا ہے. کوئی تو دولہن سے بھی وجہ پوچھ اس نے ایسا کیوں کیا؟؟؟؟ ؟🤔🤔🤔

بہت اچھا کیا بہت خوب کیا اسی طرح ہی کرنا چاہیے تھا دولہے کو

کم از کم سہاگ رات تو منا لیتا یاڑ 😔

جاہے فارغ ہے کزن کے ساتھ باقی سلسلے کرے

ٹھیک ہے کیا ہوگا۔اسے ٹھیک لگا تو۔۔۔۔ ویسے یہ غیرمحرم ہے اور غیرمحرم کے ساتھ ڈانس کرنا ۔۔۔پھر طلاق تو بنتا ہے

بلکل ٹھیک کیا جس کو نکاح کے پہلے دن شرم نہیں کے شوہر کی عزت سنبھال سکے اور ایک مجمع میں نامحرم کزن کے ساتھ ڈانس کرے تو آگے زندگی میں کیا کچھ نا کرتی۔فارسی کی کہاوت ہے کہ "گر بہ گفتم روز اول"

شادی والے دن اپنا شوہر چھوڑ کر کزن کے ساتھ ڈانس کرنے کی ضرورت کیا تھی ؟

Lakn s KO nhi krna chye tha danc

کام تو غیر اخلاقی کیا دلہن نے۔۔لیکن اس کی سزا یہ نہیں بنتی تھی جو دلہا نے جزبات میں آ کر دی۔اللہ پاک سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کریں۔

لبرل ازم کا نتیجہ۔ کزنز نامحرم ھیں۔لہذا جب کوئی اللہ کی متعین کردہ حد سے تجاوز کرے گا نتیجہ سامنے ھے لیکن دلہا کو بھی کشادہ دلی دکھانا چاھیئے تھی،دلہن کی ناسمجھی پر دو تین مرتبہ وارن کرنا چاھئے کہ یہ چیز اللہ تعالیٰ کو پسندنھیں آئیندہ احتیاط کرنا۔بہرحال اچھا نھیں ھوا

Is this video from Turkey or an Arab country? In Turkey and Arab countries, many girls do the same thing. They wear the hijab for show and marry someone and have a physical relationship with someone his did good decision 100%

Jahalat
