Loading video...
Video Failed to Load
کیسا ہیرا شہید کیا ہے کہ پورا اٹک اس کے غم میں ڈوبا ہوا ہے
94,023 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

کیا پورے اٹک میں ہی چار بندے غمزدہ ھیں؟

I promise you'll like this song

اللہ رب العالمین ملک ادریس شہید کے درجات بلند فرمائے آمین ۔۔

غصہ تو اسی بات کا ہے کہ عوام نے اپنی بے لوث محبت عزت کا رخ کسی اور طرف موڑ دیا ہے

اللہ پاک مغفرت فرمائے اور ظالموں کو عبرت کا نشان بنائے آمین

سہی بات تم لو گوں نے اس ٹھیک ٹھاک آدمی کو کے پی کے لے جا کر پتہ نہیں اس کہ ساتھ کیا کیا ہے جو اس کی جان ہی لے لی ہے۔ اللہ تم یو تھیوں کو ہدایت دے۔ اللہ ان کی مغرفت فرمائے۔ آمین

اللہ غریق رحمت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل

@SdqJaan اور ابھی آ کر بیشرموں کی طرح پکا منہ کر کے جھوٹ بول رہا تھا وہ آئیس پیار والا کہ ہم نے تو کوئی گولی نہی چلائی ایسا ہی وہ @sherafzalmarwat جو اس فوجی ٹٹو کے شو میں جا کر سوشل میڈیا پر بھاشن دے رہا یہ گولی کیسے اس انسان کو لگی جو شہید ہوا جس کے بچے کھڑے ہوگئے @Refutationist

اللّٰه ملک ادريس شہيد کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن گولى نہیں چلائى چاہئيے تهى. #گولی_کیوں_چلائی

😭😭😭😭
